07:19 pm
نیکسٹ جنریشن موبائل سروس کی نیلامی، یوفون نے بولی جیت لی

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز اسپیکٹرم کی نیلامی کا عمل مکمل کرلیا، واحد کمپنی یوفون بولی دے کر اسپیکٹرم نیلامی جیت لی جس کے ذریعے 279 ملین ڈالرزکا ریونیو حکومت کو ملے گا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے
ہوئے چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) عامر عظیم باجوہ نے کہا کہ آخری بار اسپیکٹرم نیلامی 2017ء میں ہوئی اور 2019ء میں موبائل آپریٹرز کے لائسنس کی تجدید کی گئی جس کے باعث دوبارہ نیلامی کا عمل شروع کیا گیا اور تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد نیلامی کی گئی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کم ریونیو والی مارکیٹ ہے جہاں چار آپریٹرز ہیں، اسپیکٹرم نیلامی سے لوگوں کو بہتر سروس ملے گی، ہم نے اسپیکٹرم کو متوازی بنانا، کوالٹی کی شرط سب پر لاگو ہوگی جس پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ نیلامی میں دیگر کمپنیوں کے حصہ نہ لینے کی وجوہات پر کچھ کہہ نہیں سکتے، ہر کمپنی اپنے بزنس کیس کو دیکھ کر فیصلہ لیتی ہے، نیلامی میں نہ آنا ان کی مرضی تھی۔پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اس پر پی ٹی اے سے مشورہ مانگا گیا اور ہم نے جواب دیا، ہم تک ایسی کوئی تجویز نہیں پہنچی کہ پی ایم ڈی اے اسپکٹرم الاٹمنٹ کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار