08:21 pm
 عام شہریوں کیلئے خلا کی سیر ، کرایہ لاکھوں  ڈالر، پہلی پرواز بدھ کو

سپیس ایکس تین روزہ مشن پر بدھ کو چار افراد کو خلا میں لے جائے گا ۔ یادرہے یہ عام عام شہریوں کے ساتھ زمین کے گرد چکر لگانے والا پہلا مشن ہے۔رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس نے خلائی سیاحت کی سروس عام شہریوں کے لئے بھی شروع کردی ہے۔ سپیس ایکس کی پرواز کو 38 سالہ امریکی ارب پتی جیرڈ آئزک مین نے چارٹرڈ کیا ہے، جو پیمنٹ پراسیسنگ کمپنی شفٹ 4 کے بانی اور سی ای او ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار پائلٹ بھی ہیں۔ نہوں نے سپیس ایکس کو
جو کرایہ ادا کیا ہے اس کا آفیشلی تو پتہ نہیں چل سکا لیکن ممکنہ طور پر یہ لاکھوں ڈالر ہوسکتا ہے۔ سپیس ایکس کریو ڈریگن بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے اڑان بھرے گا اور مدار میں جائے گا۔ فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی سینٹر سے لانچ پیڈ 39 اے سے بدھ کی رات 8:00 بجے لفٹ آف شیڈول ہے، یہاں سے ہی چاند پر اپالو مشن روانہ ہوا تھا۔ مسافروں اور عملے نے اس حوالے سے آج ری ہرسل میں بھی حصہ لیا۔ سپیس ایکس پہلے ہی ناسا کی جانب سے بین الاقوامی سپیس سٹیشن کے لیے 10 سے کم خلابازوں کو لے جا چکا ہے۔ لیکن یہ پہلا موقع ہوگا جب غیر پیشہ ور خلابازوں کو لے جایا جائے گا۔یادرہے اس سے قبل 'انسپائریشن 4' نے موسم گرما میں مشن مکمل کیا جس میں ارب پتی رچرڈ برینسن اور جیف بیزوس نے بالترتیب ورجن گیلیکٹک اور بلیو اوریجن سپیس شپ پر خلا کا سفر کیا۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 