06:32 pm
فائیو جی کا آغاز ، فواد چوہدری نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آئندہ سال سے 5 جی کا آغاز کردیا جائے گا، رواں سال پاکستان کی ویب سائٹ پر 10لاکھ حملے ہوچکےہیں، اس حوالے
سے ہم ایک جامع سائبرسیکیورٹی نظام پر کام کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کابینہ کواسپیکٹرم کی فروخت سےمتعلق آگاہی دی گئی ، آئندہ سال سے5جی کاآغازکردیا جائے گا۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کرمنل جسٹس سسٹم میں اصلاحات کی جائیں گی، کرمنل لا اصلاحات بہت اہمیت رکھتی ہیں ، جامع کرمنل اصلاحات سےمتعلق بریفنگ دی گئی ،وزیراعظم کا ایجنڈا ہے کہ قانون کو پاکستان میں بہترکرنا ہے۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10فیصدایڈہاک الاؤنس کااضافہ مستردکردیاگیا، فیصلہ کفایت شعاری کےاقدامات کاحصہ ہے۔ایف بی آر کی ویب سائٹ ہیک ہونے کے حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ایف بی آر کا بیشتر ڈیٹا محفوظ رہا،ہیکرزاپنےمقصدمیں کامیاب نہ ہوسکے، رواں سال پاکستان کی ویب سائٹ پر 10لاکھ حملے ہوچکےہیں.کابینہ اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے آگاہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے بتایا کہ قائداعظم فاؤنڈیشن کے مجوزہ مسودہ کی منظوری دیدی گئی ، کابینہ کمیٹی برائےنجکاری کے فیصلےمیں ترمیم کی اجازت دی گئی اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کے9ستمبرکےفیصلوں کی توثیق کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ بڑی گاڑیوں کی کسٹم ڈیوٹی ہٹائی جارہی ہے جس سےان کی قیمتوں میں کمی آئے گی جبکہ صوبوں کوگندم جاری کرنےکی ہدایت کردی گئی ، وزیراعظم نےگندم کی خریداری میں تاخیرپربرہمی کااظہارکیا۔فواد چوہدری نے بتایا کہ بھارت نےاسرائیلی کمپنی کےساتھ پاکستانی واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹاہیک کرنے کی کوشش کی تاہم ہم ایک جامع سائبر سیکیورٹی نظام پر کام کر رہے ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ قائداعظم فاؤنڈیشن کاقیام عمل میں لایاگیاہے جبکہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین اوربیرون ملک پاکستانیوں کی ووٹنگ پربریفنگ دی گئی۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی