10:50 pm
فریج کے اوپر والے حصے میں لائٹ کیوں نہیں ہوتی جبکہ نیچے والے میں ہوتی ہے؟ جانیے وہ وجہ جس کے بارے میں پاکستانی عوام نہیں جانتی

بلاشبہ فریج اب ہر گھر کی ضرورت ہے مگر کیا کبھی آپ نے سوچا کہ فریج کے نیچے والے حصے یعنی ریفریجریٹر میں تو لائٹ نصب ہوتی ہے مگر اور والے حصے یعنی فریزر میں نہیں ہوتی آخر ایسا کیوں ہے؟جی ہاں واقعی فریزر کے اوپر والے حصے میں لائٹ نہیں لگی ہوتی اور اندھیرے میں کچھ نکالنے کے لیے اسمارٹ فونیا دوسری ٹارچ کی ضرورت پڑتی ہے۔تو اس کی وجہ کیا ہے ؟ حقیقت تو یہ ہے کہ فریج بنانے والی کمپنیوں کی جانب سے اس حوالے سے کوئی واضح وجہ نہیں بتائی گئی۔مگر ایک ماہر معیشت رابرٹ فرینک کے مطابق یہ
لاگت بچانے کے ایک ایسے اصول کی اہم مثال ہے جس میں بنیادی طور پر فائدہ بچت سے زیادہ نہیں ہوتا مگر جو چیز رائج ہوجاتی ہے اس پر عمل جاری رہتا ہے۔رابرٹ کا اس حوالے سے یہ کہنا ہے کہ چونکہ صارفین ریفریجریٹر میں لائٹ کو اکثر استعمال کرتے ہیں تو وہ اس فیچر کو قابل قدر تصور کرتے ہیں اور اسی وجہ سے فریج بنانے والی کمپنیاں ریفریجریٹر میں لائٹس کی تنصیب کو فریزر کے مقابلے میں زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔تو صارفین فریزر میں لائٹ کو زیادہ اہم کیوں نہیں سمجھتے، تو اس کی سب سے مقبول وضاحت یہ ہے کہ ہم میں سے اکثر فریزر کے دروازے کو ریفریجریٹر کے مقابلے میں بہت کم کھولتے ہیں۔اور جب بھی فریزر کا دروازہ کھولا جاتا ہے تو زیادہ تر اس کے سامنے چند منٹ سے زیادہ نہیں کھڑے ہوتے۔ایک اور تھیوری یہ بھی ہے فریزر میں لائٹ لگانا فائدہ مند نہیں کیونکہ اس پر برف جمنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی