11:06 am
پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول موبائل کمپنی اپنے صارفین کیلئے کیا کرنے جارہی ہے؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسمارٹ فون کے حوالے سے مقبول ترین کمپنی سام سنگ کمپنی اپنے صارفین کے لئے اب پاکستان میں اپنا ٹی وی پلانٹ تعمیر کر رہی ہے۔اس حوالے سے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے  کہا ہے کہ سام سنگ کمپنی جلد ہی ٹیلی ویژن بنانا شروع کرے گی ۔مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں بتایا ہے کہ یہ پلانٹ 2021 کی چوتھی سہ ماہی میں فعال ہو جائے گا، اس پلانٹ کے فعال ہونے کے بعد 50 ہزار یونٹ کی سالانہ پیداوار ہوگی۔ان کا کہنا تھا 
کہ وزارت تجارت کی صنعتوں کو فروغ دینے کیلئے میک ان پاکستان پالیسی کی بدولت یہ ممکن ہوا ہے۔آر اینڈ آر انڈسٹریز کے سی ای او موسیٰ نے اعلان کیا کہ کمپنی کا منصوبہ ہے کہ سام سنگ کمپنی کا ٹی وی مینوفیکچرنگ پلانٹ پاکستان میں لگایا جائے۔کمپنی کی جانب سے جاری اعلان میں کہا گیا کہ آر اینڈ آر انڈسٹریز نے سام سنگ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے ہیں اور اس کا کراچی کے کورنگی صنعتی علاقے میں پلانٹ قائم کرنے کا ارادہ ہے۔آر اینڈ آر انڈسٹریز پہلے ہی فیکٹری پلانٹ کی تعمیر کا آغاز کر چکی ہے جس کا افتتاح متوقع طور پر 2021 کی چوتھی سہ ماہی میں کیا جائے گا اور یہ ایک مرکزی عالمی برانڈ کی پاکستان کی مقامی مینوفیکچرنگ میں شمولیت ہے۔مقامی شراکتی کمپنی کا ماننا ہے کہ اس منصوبے سے پاکستان میں 700 سے زائد ملازمتیں پیدا ہوں گی، منصوبے سے سالانہ تقریباً 5 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا ہونے کا امکان ہے اور پیداوار کا سالانہ ہدف 50 ہزار ٹی وی یونٹس ہیں۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو صارفین کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ، پاکستانیوں کو گیس اب کیسے ملا کرے گی ؟

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی