11:09 am
یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

سان فرانسسکو(ویب ڈیسک) یوٹیوب نے اس سال کئی سہولیات پیش کرنے کا وعدہ کیا تھا جس کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔ اسی تناظر میں یوٹیوب نے ملائیشیا، کینیا، فرنچ گیانا، فرنچ پولی نیسیا، گوم اور ناردرن ماریانہ جیسے جزائر کے لیے اپنی سروس کو وسیع کیا ہے جہاں رہنے والے صارفین اپنے تاثرات درج کرتے ہوئے سپرتھینکس اور سپر اسٹیکر جیسے آپشن استعمال کرسکتے ہیں۔اس کے علاوہ حقیقی وقت میں ترجمے اور آن لائن اسٹریم میں ڈونیشن کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔ دوسری جانب صارفین کی رائے کو بھی ترجمہ
کرنے کا آپشن پیش کیا جارہا ہے۔ تو سب سے پہلے سپرچیٹ کا ذکر ہوجائے۔سپرچیٹ کا آپشن’ کری ایٹرانسائڈر‘ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اس میں چیٹ کے ردِ عمل کو متحرک اور غیرمتحرک کارٹون یا خاکوں کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ یوٹیوب کا دائرہ وسیع کرنے کے ساتھ اب 2019 میں پیش کردہ یہ آپشن دنیا بھر میں پہنچ چکا ہے۔ تاہم سپر اسٹیکر لائیو اسٹریمر میں زیادہ استعمال ہوتا ہے لیکن اس آپشن کو ایکٹو کرنا ہوتا ہے۔سپرتھینکس کے آپشن سے لائیو اسٹریم میں آپ اپنے پسندیدہ یوٹیوبر کی مدد کے لیے کچھ رقم بھی عطیہ کرسکتے ہیں۔ اس کے بعد سپرتھینکس سے اسٹریمر فوری طور پر آپ کا شکریہ ادا کرسکتا ہے۔ اس آپشن سے یوٹیوب نے سپرتھینکس کو مونیٹائزیشن کا ایک طریقہ بنادیا ہے۔ عین اسی طرح ٹک ٹاک ، اسنیپ چیٹ اور ٹویٹر بھی اپنی اپنی سہولیات پیش کررہے ہیں۔لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ سپرتھینکس اور اسٹریم میں عطیات کا آپشن خود فن کاروں، گلوکاروں اور دیگر مشہور شخصیات کو یوٹیوب کی جانب متوجہ کرنے کی ایک کوشش ہے تاکہ وہ یہاں آکر کچھ رقم بناسکیں اور اپنے فن کا مظاہرہ بھی کرسکیں۔ یہاں تک کہ فن کی دنیا کے بڑے نام اب بھی یوٹیوب پر موجود ہیں۔اب یوٹیوب نے موبائل ایپ میں ہاتھوں ہاتھ کمنٹس کے ترجمے کا آپشن بہتر بنایا ہے جو لائیو اسٹریم میں مختلف زبانوں کے تراجم پیش کرتا ہے۔ اسطرح مختلف خطوں کے لوگ ایک دوسرے کے تاثرات سمجھ سکتے ہیں۔ فی الحال یہ آپشن اینڈروئڈ فون کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں ہسپتال میں خاتون کا انتقال، فوت ہونے والی خاتون ساتھ ایساشرمناک کام کہ دیکھ کر شیطان بھی اندھا ہو جائے

بختاور بھٹو اور محمود چودھری نے اپنے بیٹے کا نام کیا رکھ دیا ؟ جان کر پاکستانی ہکا بکا رہ گئے کیونکہ ۔۔۔! 

معجزہ ہوا کہ کرامت ، 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کرنے والے طلبا کی کرشماتی کامیابی کا فارمولا شفقت محمود نے بتا یا

حکومت چلانا آپ کے بس کی بات نہیں  فوری استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، وزیراعظم کو پیغام مل گیا

یا اللہ خیر، ڈیم میں پانی کی سطح خوفناک حد تک بلند، عوام کو ہنگامی آگاہ کر دیا گیا، کیا ہونے والا ہے؟

طوفانی بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، ہلاکتوں ہی ہلاکتوں کی اطلاعات

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021، پاک بھارت بڑا ٹاکرا اچانک منسوخ؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑاجھٹکا 

مسلم نوجوان بِل گیٹس کا داماد بن گیا، شادی اسلامی طریقہ کار کے مطابق کہاں ہوئی؟ دلچسپ تفصیلات آگئیں

”انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعظم خالق حقیقی سے جامِلے

پاکستانیوں کیلئے خوفناک خبر ،ڈالر کی قیمت میں ایک ، دو روپے نہیں بلکہ ایک ساتھ کتنا اضافہ ہو گیا ؟  

45 روپے فی لیٹر دوبارہ اضافہ ،پٹرول کی روز بڑھتی قیمت نے پاکستانیوں کو برباد کر دیا ، عوام پر ایک بار پھر مہنگائی بم گرا دیا گیا 

پاکستانی تاریخ کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش، ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

خبردار جو یہاں آئے تو۔۔۔ چار وزرا کی ’’جی ایچ کیو‘‘ جانے کی کوشش لیکن گیٹ نمبر 4 سے کیا جواب مِلا؟

حلقہ این اے 133لاہور ضمنی الیکشن کب ہو گا؟ الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا