09:23 pm
کیا آپ کو بھی کسی نے فیس بک پر بلاک کررکھا ہے یا نہیں؟ جاننے کا آسان طریقہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جب کوئی آپ کو فیس بک پر بلاک کر دیتا ہے تو فیس بک کی طرف سے آپ کو اس کا کوئی نوٹیفکیشن نہیں بھیجا جاتا تاہم یہ معلوم کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے۔ دی سن کے مطابق جب کوئی شخص آپ کو بلاک کر دیتا ہے تو اس کا نام سرچ کرنے پر اس کی پروفائل سرچ رزلٹس میں آپ کے سامنے ظاہر نہیں ہوتی۔ اگر اس کی پروفائل کا لنک آپ کے پاس موجود ہے تو وہ لنک کھولنے پر آپ کو پروفائل تک رسائی حاصل نہیں ہوتی۔ جو شخص آپ کو بلاک کر دیتا ہے وہ آپ کی فرینڈز لسٹ سے بھی غائب ہو جاتا ہے
چنانچہ آپ اپنی فرینڈز لسٹ کو سرچ کرکے بھی معلوم کر سکتے ہیں کہ وہ شخص آپ کی لسٹ میں شامل ہے یا نہیں۔ اگر نہیں ہے تو یقینا اس نے آپ کو بلاک کر رکھا ہے۔ کسی کی طرف سے بلاک کیے جانے کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ اگر میسنجر پر آپ کی اس کے ساتھ پہلے سے چیٹنگ ہو رہی ہے تو آپ مزید اسے میسجز نہیں بھیج سکیں گے اور بعض کیسز میں اس کی پروفائل پکچر بھی میسنجر پر ظاہر نہیں ہو گی۔ ایسے شخص کو آپ کسی ایونٹ یا گروپ میں انوائٹ بھی نہیں کر سکیں گے اور کسی پوسٹ میں ٹیگ بھی نہیں کر سکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

خبردار ! اے ٹی ایم استعمال کرنے سے پہلے صارفین یہ خبر لازمی پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا بتایا نہیں

نواز شریف واپس کب آئیںگے؟ ترجمان محمد زبیر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستانیوں کیلئے آج کا دن افسوسناک ، 16پاکستانیوں کی میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

اب پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتقرریاں وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتیں، حکومت نے فوج سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

ڈالر مہنگا ہونے سے کس کو فائدہ ہو رہا ہے؟ گورنر سٹیٹ بینک نے انوکھی منطق پیش کر دی

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

چند دن باقی ۔۔پوری قوم ترسے گی ۔۔ پاکستان میں تاریخ کا بدترین بحران آنےوالاہے،ایسا دعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے