05:30 pm
اگر آپ اپنی واٹس ایپ چیٹ ہسٹری کوری اسٹور کرنے چاہتے ہیں۔۔۔تو لنک پر کلک کرکے طریقہ کار جان لیں!

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ پر صارفین کو ایک بڑا مسئلہ چیٹ ہسٹری ری اسٹور کرنے کی صورت میں تب پیش آتا ہے جب بیک اپ سے ہسٹری ری اسٹور کی جاتی ہے لیکن ری اسٹور 100 فی صد ظاہر کرنے کے بعد بھی ایپلی کیشن ہینگ ہو جاتی ہے اور نتیجے میں آپ کو اپنی چیٹ ہسٹری سے ہاتھ دھونے پڑتے ہیں۔کافی عرصہ ہو چکا، واٹس ایپ کی جانب سے اس خرابی کا حل پیش نہیں کیا جا سکا ہے، جس کی
وجہ سے یوزر کے پاس بیک اپ ری اسٹور کو ترک کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہتا، چیٹ ہسٹری بھی ضایع ہو جاتی ہے۔لیکن اب ٹیلی کمیونیکیشن کے ماہرین نے واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کو درپیش دیرینہ مسلئے کا کار آمد متبادل حل پیش کر دیا ہے۔طریقہ کار یوں ہے:گوگل ڈرائیو:واٹس ایپ اکانٹ کو گوگل ڈرائیو سے ان لنک کریں۔https://drive.google.com پر جا کر گوگل اکانٹ کو لاگ ان کریں، پھر Settings کو اوپن کریں، Manage Apps پر جائیں، واٹس ایپ میسنجر پر کلک کریں، آپشن پر جا کر پر Disconnect from Drive پر کلک کریں۔اب واٹس ایپ کو ان انسٹال کر دیں۔اس کے بعد فائل مینیجر کو استعمال کرتے ہوئے: /user/Android/Media/com.whatsapp/WhatsApp/Databases سے سب سے آخر میں Save کی گئی ڈیٹا بیس فائل کو منتخب کریں اور اس کو ری نیم msgstore.db کر کے crypt. ایکسٹینشن کو جوں کا توں رہنے دیں۔مثال کے طور پر ایکسٹینشن .crypt12 ہے تو پھر ڈیٹا بیس فائل کا نیا نام msgstore.db.crypt12 ہونا چاہیے۔ اگر یہ پاتھ موجود نہ ہو توWhatsApp/Databases یا پھر /user/WhatsApp/Databases کے ساتھ کوشش کریں۔اب واٹس ایپ کو دوبارہ انسٹال کریں اور اکانٹ سے منسلک نمبر کو استعمال کرتے ہوئے لاگ ان کریں۔لاگ ان کرنے کے بعد واٹس ایپ گوگل ڈرائیو سے بیک اپ حاصل کرنے کی کوشش کرے گا، لیکن واٹس ایپ کے ڈرائیو سے ان لنک ہونے کی وجہ سے وہ بیک اپ تلاش نہیں کر سکے گا۔جی ڈرائیو سے بیک اپ میں ناکامی کے بعد واٹس ایپ پہلے سے ری نیم کیے گئے لوکل بیک اپ کو منتخب کر کے کام یابی سے بیک اپ ری اسٹور کر دے گا۔اور چیٹ ہسٹری کو ری اسٹور کرنے کے بعد آپ اپنے واٹس ایپ کو دوبارہ گوگل اکانٹ سے لنک کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر