10:36 pm
ٹویٹر سے آمدنی حاصل کرنا ممکن

ٹویٹر سے آمدنی حاصل کرنا ممکن

10:36 pm

نیویارک(نیوز ڈیسک )سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور مائیکربلاگنگ پلیٹ فارم
ٹویٹر نے بھی صارفین کو پیسے کمانے کی سہولت فراہم کردی۔ٹویٹر کی جانب سے یہ سہولت آزمائشی طور پر فی الحال مخصوص صارفین کو مشروط طور پر فراہم کی گئی ہے، جس کے تحت اب ٹویٹر کے ذریعے بھی کمائی ممکن ہوسکے گی۔ٹویٹر کی جانب سے کمانے کی یہ سہولت فی الحال امریکا میں متعارف کرائی گئی ہے، جس کی بنیادی شرط فالوورز کی تعداد زیادہ ہونا ہے۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ کی جانب سے بھی فیس بک، یوٹیوب اور انسٹاگرام کی طرح مونیٹائزیشن کا آپشن متعارف کرایا گیا ہے۔ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والے ماہرین کا ماننا ہے کہ امریکا میں اگر اس سہولت کی آزمائش کامیاب ہوگئی تو اسے دوسرے ممالک میں بھی فراہم کردیا جائے گا۔ٹویٹر سے کمائی کیسے ممکن ہوگی؟کمپنی نے اس پروگرام کو ’سپر فالوز‘ کا نام دیا، جس کا آغاز یکم سمتبر سے شروع کیا گیا۔ٹویٹر کی جانب سے دیگر شرائط عائد کی گئیں اُن میں صارف کی عمر کم از کم اٹھارہ سال، اکاؤنٹ کم از کم تین ماہ پرانا اور فالوررز کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہونے کے ساتھ ماہانہ 25 ٹویٹس ہونا لازمی ہے۔ان تمام شرائط پر پورا اترنے والے صارف کو مخصوص ٹویٹس پر 2.99 ڈالرز سے چار اعشاریہ 99 ڈالرز تک رقم دی جائے گی، ابتدائی مرحلے میں ماہانہ دس ڈالرز تک رقم کمائی جاسکے گی۔کمپنی نے وضاحت کی کہ پچاس ہزار ڈالرز کی کمائی پر تین فیصد جبکہ اس سے زیادہ آمدنی پر 20 فیصد حصہ پالیسی کے تحت کمپنی لازمی لے گی۔ابتدائی طور پر اس پروگرام کو صرف آئی فون صارفین ہی استعمال کرسکیں گے، اس پروگرام سے پیسہ کمانے والوں کو عملاً اپنی کمائی ہوئی رقم کا صرف 65 فیصد حصہ ہی ملے گا۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا