08:29 pm
 اسکرین کی عادت سے چھٹکارا ۔۔۔۔سوشل میڈیا صارفین کے لئے بڑی خوشخبر ی آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) فیس بک کی زیرملکیت سوشل میڈیا اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم
انسٹاگرام نے صارفین کو اسکرین کی عادت سے چھٹکارا دلانے کے مشن پر کام شروع کردیا۔انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے اپنے ویڈیو بیان میں بتایا کہ ’ہم نے ایک نئے فیچر پر کام شروع کیا ہے، جو صارفین کو وقفہ لینے پر مجبور کرے گا‘۔انہوں نے بتایا کہ اس فیچر کا نام ’ٹیک آ بریک‘ (وقفہ لیں) رکھا گیا ہے، جو صارفین کو اسکرین ٹائم سے فوری دور ہونے میں مدد کرے گا۔سربراہ نے بتایا کہ اس فیچر کو صارفین اپنی مرضی کے مطابق خود ایکٹیو کرے گا، وہ اپنے حساب سے دس منٹ، بیس یا تیس منٹ کا وقفہ لے سکے گا اور پھر اپنے حساب سے ریمائنڈ بھی آن کرنا ہوگا۔اس فیچر کے بعد صارفین کے موبائل یا کمپیوٹر پر ریمائنڈر آئے گا، جو انہیں استعمال سے رکنے کی یاددہانی کرائے گا۔فی الحال اس فیچر پر کام جاری ہے، جسے تیاری کے بعد آزمائش کے لیے متعارف کرایا جائے گا اور کامیاب تجربے کے بعد اسے دنیا بھر کے صارفین استعمال کرسکیں گے۔انسٹاگرام کے سربراہ نے امید ظاہر کی کہ یہ فیچر دسمبر کے آخر تک صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا