08:30 pm
امریکی پابندیوں کا مقابلہ کیسےکیا جائے؟ چینی کمپنی نے حکمت بڑی عملی بنالی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )موبائل فونز بنانے والی معروف چینی کمپنی نے امریکی پابندیوں سے نمٹنے کے لئے
بڑا فیصلہ کیا ہے۔امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے کی اسمارٹ فونز شعبے کی آمدنی گزشتہ 4 سہ ماہیوں کے دوران کمی آئی، مسلسل کمی کے باعث اب ہواوے کی قیادت نے اپنے اسمارٹ فون بزنس کو بچانے کے لیے مختلف منصوبوں پر غور شروع کردیا ہے۔چینی کمپنی نے تھرڈ پارٹی کمپنیوں کے لیے اسمارٹ فون ڈیزائن کرنے پر غور شروع کردیا ہے جن کو وہ کمپنیاں اپنے برانڈز کے طور پر فروخت کرسکیں گی، اس سے قبل ہواوے نے اپنے اسمارٹ فون بزنس کو بچانے کے لیے آنر برانڈ کو خود سے الگ کردیا تھا۔بلومبرگ کی رپورٹ میں ہواوے کے ذرائع کے حوالے سے ایک نئے منصوبے پر روشنی ڈالی گئی، رپورٹ کے مطابق ہواوے ٹیکنالوجیز کی خواہش ہے کہ تھرڈ پارٹی کمپنیاں اس کے تیار کردہ اسمارٹ فون ماڈلز مختلف ناموں کے ساتھ جاری کریں۔امریکی پابندیوں کے باعث ہواوے کو اہم پرزہ جات تک رسائی حاصل نہیں مگر تھرڈ پارٹی کمپنیاں اس کو یہ پرزہ جات اپنے فونز کی تیاری کے لیے فراہم کرسکیں گی۔چینی کمپنیاں پی ٹی اے سی اور ٹی ڈی ٹیک ہواوے کے ممکنہ شراکت دار ہوسکتے ہیں، پی ٹی اے سی پہلے ہی ہواوے کے تیار کردہ نووا اسمارٹ فونز اپنی ویب سائٹ پر فروخت کررہی ہے، مستقبل میں اس کی جانب سے مختلف برانڈز ماڈلز کا اضافہ کیا جاسکتا ہے جو ہواوے نے تیار کیے ہوں گے۔یاد رہے کہ ہواوے کی جانب سے پہلے ہی کمپنی کے اہم اسمارٹ فون ماڈلز کے ڈیزائن پر نظرثانی شروع کردی گئی ہے جن کے لیے وہ اپنے ہائی سیلیکون پراسیسرز استعمال کرتی رہی مگر اب ان کی جگہ کوالکوم اور میڈیا ٹیک کو دی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

5جی سے بھی زیادہ  سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا