09:48 pm
ایپل کمپنی صارفین کی بڑی مشکل دور۔۔۔ٹیکنالوجی کی دنیا سے بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل دور کرتے ہوئے دیرینہ مطالبہ پورا کرنے کے لیے حقیقی ‏اقدام اٹھایا ہے۔ایپل کمپنی اپنے صارفین کی سہولت کی خاطر آئی فونز کے اسپیئرپارٹس اور ٹولز
فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ‏کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے صارفین کو آئی فونز اور میک کمپیوٹرز کے آلات اور پرزے فراہم کریں گے تاکہ وہ ‏اپنے طور پر متاثرہ ڈیوائسز کی مرمت کر سکیں۔ازخود مرمت کا پروگرام کئی سالوں کے دباؤ کے نتیجے میں سامنے آیا جس کا مقصد عوامی سطح پر مرمت کے ‏لیے اصلی پرزوں تک رسائی فراہم کرنا ہے۔سال 2019 میں ایپل نے ایک پروگرام شروع کیا جس میں مرمت کے لیے آزاد مراکز اپنے طور پرزے، اوزار اور دیگر ‏اشیا خرید سکتے تھے۔ اس پروگرام میں اب تک 5,000 براہ راست مجاز مرمت فراہم کرنے والوں کے علاوہ 2,800 ‏آزاد مراکز شامل ہیں۔سیلف سروس پروگرام کے تحت ایپل کے صارفین ہدایت نامہ پڑھنے کے بعد ان پرزوں کو براہ راست خرید سکیں ‏گے تاکہ وہ خود مرمت کر سکیں۔ایپل نے کہا کہ آن لائن اسٹور تقریباً 200 حصوں اور ٹولز کے ساتھ شروع ہو گا جس کا مقصد آئی فون 12 اور 13 ‏ماڈلز پر ڈسپلے، بیٹریوں اور کیمروں سے متعلق سب سے عام مسائل کو حل کرنا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ پروگرام اگلے سال کے اوائل میں ریاستہائے متحدہ میں شروع ہو گا اور سال کے آخر میں ‏مزید ممالک تک اس کو پھیلایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا