05:29 pm
فیس بک پر کسی نے آپ کو بلاک کر رکھا ہے یا نہیں؟ جاننے کا آسان طریقہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک پر اگر کوئی آپ کو ان فرینڈ یا بلاک کر
دیتا ہے تو اس کا پتا کیسے چلایا جا سکتا ہے؟ کیونکہ فیس بک کی طرف سے ان فرینڈ یا بلاک کر دیئے جانے پر صارف کو کوئی نوٹیفکیشن نہیں بھیجا جاتا۔ دی سن کے مطابق یہ معلوم کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے۔ اگر آپ کو آپ کا کوئی دوست فیس بک پر نظر نہیں آ رہا اور آپ کو لگ رہا ہے کہ اس نے آپ کو ان فرینڈ یا بلاک کر دیا ہے تو سب سے پہلے اس کی پروفائل یا پیج تلاش کرنے کی کوشش کریں کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اس کی پروفائل ہی بوجوہ بند کر دی گئی ہو۔ اگرآپ کے اس دوست نے آپ کو بلاک کر دیا ہے تو سرچ بار میں اس کا نام لکھ کر تلاش کرنے سے اس کی پروفائل یا پیج آپ کو سرچ رزلٹس میں نظر نہیں آئے گا۔ اس کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ اپنی فرینڈز لسٹ میں جا کر اس کی پروفائل تلاش کریں اور اگر نہ ملے تو ممکنہ طور پر وہ آپ کو بلاک کر چکا ہے۔ آپ فیس بک میسنجر میں اس دوست کا نام سرچ کرکے بھی معلوم کر سکتے ہیں۔ اگر یہاں اس کا نام سرچ کرنے پر اس کا اکاؤنٹ سامنے نہیں آتا تو ممکنہ طور پر وہ آپ کو بلاک کر چکا ہے۔ میسنجر میں اگر آپ پہلے بھی اس کے ساتھ چیٹنگ کرتے رہے ہیں تو یہاں سے آپ کو اس حوالے سے حتمی طور پر معلوم ہو جائے گا۔اس کی چیٹنگ والی ویڈیو کھولیں اور دیکھیں کہ کیا آپ اب بھی اسے میسج بھیج سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو آپ یقینا اس کی طرف سے بلاک ہو چکے ہیں۔ تاہم اگر آپ اب بھی میسج بھیج سکتے ہیں تو اس نے آپ کو بلاک نہیں کیا بلکہ ان فرینڈ کر دیا ہے۔ پرانے میسجز سرچ کرتے ہوئے اگر آپ کو کسی صارف کی پروفائل پکچر پر خاکستری رنگ نظر آئے تو اس کا مطلب ہے کہ اس کا اکاؤنٹ فیس بک سے ختم کیا جا چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا