02:58 pm
کیا فیس بک فون کے ذریعے آپ کی باتیں سن رہا ہے؟ جاننے کا انتہائی آسان طریقہ

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) سازشی نظریہ سازوں کی طرف سے کافی عرصے سے ایک بات تسلسل
کے ساتھ کہی جا رہی ہے کہ فیس بک لوگوں کے موبائل فونز کے مائیکروفون ہیک کرکے ان کی باتیں سنتا ہے تاکہ ان کی پسند و ناپسند کے مطابق انہیں اشتہارات دکھا سکے۔ فیس بک کی طرف سے اس الزام کی سختی سے تردید کی جا چکی ہے اور اب ایک کینیڈین ٹیک گرو نے بھی اسے غلط ثابت کر دیا ہے اور لوگوں کو بھی ایک آسان طریقہ بتا دیا ہے جس کے ذریعے وہ معلوم کر سکتے ہیں کہ فیس بک ان کے فون کے ذریعے ان کی باتیں سن رہا ہے یا نہیں۔دی سن کے مطابق اس کینیڈین ٹیکنالوجی ماہر کا نام مورٹن رینڈ ہینرکسن ہے، جس نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ @mor10webپر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں بتایا ہے کہ آپ اپنے کسی دوست کی مدد سے یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ فیس بک آپ کی باتیں سنتا ہے یا نہیں۔ اس کے لیے آپ کو طویل صبر کی ضرورت ہو گی۔ ایسا کریں کہ آپ اور آپ کا وہ دوست جب بھی ملیں، کسی ایک خاص چیز کے بارے میں گفتگو کریں۔ مثال کے طور پر کسی کپڑوں کے سٹور کے بارے میں یا کسی جوتوں کے برانڈ کے بارے میں۔مورٹن کہتا ہے کہ ”اس دوران آپ کو ایک احتیاط بطور خاص کرنی ہو گی کہ آپ اور آپ کا دوست جس چیز کے بارے میں بات کر رہے ہیں اس کے متعلق کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم یا گوگل پر بالکل بھی سرچ مت کریں۔ آپ نے اس چیز کے بارے میں صرف اپنے فون کو قریب رکھتے ہوئے باتیں کرنی ہیں، انٹرنیٹ پر یکسر سرچ نہیں کرنا۔ اب آپ کو دیکھنا ہے کہ آیا فیس بک آپ کو اس چیز کے متعلق اشتہارات دکھاتا ہے یا نہیں؟ یقینا فیس بک آپ کو اس چیز کے اشتہارات نہیں دکھائے گا کیونکہ فیس بک لوگوں کی باتیں نہیں سنتا۔ وہ اشتہارات دکھانے کے لیے لوگوں کی پسند اور ناپسند کا اندازہ ان کی سرچ ہسٹری سے لگاتا ہے۔ لوگ سوشل میڈیا اور دیگر ویب سائٹس پر جو سرگرمیاں کرتے ہیں ان پر فیس بک کی نظر ہوتی ہے اور انہی سے وہ صارفین کے مزاج، ضرورت اور پسند و ناپسند کا تعین کرتا اور اسی تناسب سے انہیں اشتہارات دکھاتا ہے۔“

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

5جی سے بھی زیادہ  سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا