10:44 am
یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

10:44 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ دسمبر 2022 میں فائیو جی ٹیکنالوجی پاکستان میں آجائے گی، 18 لوگوں کے پاس موبائل فون اور10 کروڑ کے پاس براڈبینڈ ہے، میڈ اِن پاکستان کو پوری دنیا میں متعارف کروائیں گے۔ اے آروائی کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے فائیوجی ٹیکنالوجی
پاکستان میں فراہمی سے متعلق اعلان کیا ہے کہ دسمبر 2022 میں فائیو جی پاکستان میں آجائے گا، پاکستان میں18 کروڑ ‏لوگوں کے پاس موبائل فون آچکا ہے، جبکہ10 کروڑ لوگ براڈ بینڈ استعمال کررہے ہیں۔‏60 اور 70 کی دہائی کی غلطیاں اب سامنے آرہی ہیں، ترقی سب سے اہم ترجیح ہے۔ ہمارا مقصد میڈ اِن پاکستان ہے، میڈ ان پاکستان کی برانڈنگ کو دنیا بھر میں متعارف کروانا چاہتے ہیں۔پاکستان کی آئی ٹی درآمدات میں24 فیصد اضافہ ہوا ہے، اگلے سال کیلئے درآمدات کا ہدف 3.60 بلین ڈالر ہے۔ یاد رہے 09 اکتوبر2021ء کو سندھ ہائیکورٹ میں فائیو جی ٹیکنالوجی اور کرونا ویکسین کیخلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی تھی۔عدالت نے فائیو جی ٹیکنالوجی اور کرونا ویکسین کے خلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے دراخوستگزار پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا تھا۔ عدالت نے درخواستگزار 25 ہزار روپے ہائیکورٹ کلینک فنڈ میں جمع کرانے کی ہدایت کی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے فائیو جی ٹیکنالوجی سے دنیا فوائد حاصل کررہی۔ درخواستگزار نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے نقصان سے متعلق ایک لفظ بھی نہیں بتایا۔جس ٹیکنالوجی سے دنیا فائدہ اٹھا رہی وہ کیسے نقصان دے ہوسکتی ہی درخواستگزار کا صرف اس بات پر زور تھا کہ یہ ٹیکنالوجی غیرقانونی اور مضرصحت ہے۔ درخواست کے ساتھ منسلک ایک دستاویز ایسی ہے جو اسکے موقف کی نفی کرتی ہے۔ کرونا ویکیسن سے متعلق بھی درخواستگزار شاید باخبر نہیں ہیں۔ دنیا گزشتہ دو سالوں سے اس خطرناک مرض سے دوچار ہے۔ ایسی بیماری کا دنیا کو کوئی تجربہ نہیں رہا ہے۔کرونا ویکسینیشن بیماری کے پھیلا کو روکنے کے لئے۔ ویکیسن سے وائرس کے خلاف قوت مدافعت میں اضافہ ہوگا۔ ان اقدامات کے سامنے کسی ایک کی خواہش کو روکاوٹ نہیں ہونا چاہیے۔ درخواستگزار نے فائیو جی ٹیکنالوجی اور کرونا ویکیسن پر پابندی لگانے کی استدعا کی تھی۔ درخواست امیر جہاں عرف بسمہ نورین کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

دشمن کا پاک فوج پر بڑا حملہ ، کتنے جوان شہید کر دیئے ؟افسوسناک خبر

دشمن کا پاک فوج پر بڑا حملہ ، کتنے جوان شہید کر دیئے ؟افسوسناک خبر

شوکت خانم ہسپتا ل کو دیئے گئے عطیات بھی تحریک انصاف کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف، سنگین ترین الزام لگ گیا

شوکت خانم ہسپتا ل کو دیئے گئے عطیات بھی تحریک انصاف کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف، سنگین ترین الزام لگ گیا

درآمدی گاڑیاں انتہائی مہنگی ہونےکا امکان ، ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میںبڑا اضافہ کر دیا گیا

درآمدی گاڑیاں انتہائی مہنگی ہونےکا امکان ، ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میںبڑا اضافہ کر دیا گیا

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

انا للہ وانا الیہ راجعون! جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی