03:29 pm
واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ اینڈرائیڈ، آئی فون اور ونڈوز  کیلئے  فیچرز  میں تبدیلیاں لاتی رہتی ہے اور اس کی اپڈیٹس بھی صارفین کو مسلسل موصول ہوتی ہیں  تاہم واٹس ایپ  میں چند ایسے فیچرز بھی ہیں
جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق  اگر آپ آئی فون کے صارف ہیں تو واٹس ایپ پر انفرادی یا کسی گروپ کی جانب سے آنے والا کوئی بھی میسج نوٹیفکیشن آنے پر ہی دیکھ سکتے ہیں، اس کیلئے آپ کو آنے والے میسج کو دبا کر رکھنا ہوگا اور آپ کے سامنے میسج کھل جائے گا اور جیسے ہی آپ انگلی ہٹائیں گے میسج دوبارہ نوٹیفکیشن کی صورت اختیار کرلے گا، اس طرح پیغام بھیجنے والے شخص کو یہ معلوم بھی نہیں ہوسکے گا کہ آپ نے میسج پڑھ لیا ہے۔اس کے علاوہ کوئی صارف میسج یا بھیجی گئی میڈیا فائل کو سب کیلئے ڈیلیٹ کرتا ہے تو وہ سیو فائل بھی گیلری سے ڈیلیٹ ہوجاتی ہے لیکن اگر آپ آئی فون یوزر ہیں تو یہ میسج آپ کے پاس سے ڈیلیٹ نہیں ہوگا،آئی فون صارف تصویر کو بلر بھی کرسکتا ہے اور یہ سہولت ڈرائنگ ایڈیٹر کے ذریعے استعمال کی جاسکتی ہے۔اس کے علاوہ اگر آپ آئی فون صارف ہیں تو صوتی پیغام (وائس نوٹ) بھی بھیجنے والے کو معلوم ہوئے بغیر سن سکتے ہیں۔اس کیلئے  آپ کو آنے والے میسج کو دبا کر رکھنا ہوگا اور آپ آسانی سے میسج سن لیں گے جس کا پیغام بھیجنے والے شخص کو معلوم نہیں ہوسکے گا۔آئی فون میں ایک اور منفرد سہولت تصویر کی طرح ویڈیو کو کراپ بھی کرنا ہے، آئی فون صارف کسی کو بھی ویڈیو بھیجنے سے قبل کروپ کرسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی

وزیراعظم عمران خان کی شیخ رشید کیساتھ کیا ناراضگی ہے؟وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اندر کی بات بتا دی