09:50 pm
معروف ترین موبائل فون کمپنی سائبرحملوں کی زد میں،ہیکرز نے کمپنی کے اندرونی ڈیٹا تک رسائی حاصل کرلی

سام سنگ گلیکسی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے خطرے کی
 گھنٹی بج گئی ،ہیکرز نے سام سنگ گلیکسی اسمارٹ فونز کے آپریشنل کوڈز تک رسائی حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق سام سنگ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سام سنگ سائبر حملوں کی ذر میں ہے۔ہیکرز نے کمپنی کا اندرونی ڈیٹا شمول گلیکسی اسمارٹ فونز کے آپریشنل کوڈز تک ہیکرز نے رسائی حاصل کرلی ہے۔تاہم سام سنگ ابھی تک ہیکرز کو شناخت نہیں کرسکی لیکن مزید نقصان سے بچنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔کمپنی کا کہنا تھا کہ سائبر حملے کے بعد ابتدائی تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ ہیکرز نے گلیکسی ڈیوائسز کے آپریشن کے کچھ سورس کوڈز تک رسائی حاصل کی، لیکن صارفین یا ملازمین کی ذاتی معلومات محفوظ ہیں۔سام سنگ نے مزید کہا کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔توقع ہے کہ اس حملے سے صارفین متاثر نہیں ہوں گے۔یاد رہے گزشتہ دنوں ایک ہیکنگ گروپ نے دعویٰ کیا تھا کہ سام سنگ ڈیٹا تک رسائی حاصل کی۔جس میں کمپنی کے خفیہ سورس کوڈز موجود ہیں۔ان کوڈز سے ڈیوائس کے سیکیورٹی سسٹمز کمزور ہوسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی

الیکشن میں کامیاب اور ناکام امیدواروں کے درمیان زبردست جھگڑ ا۔۔۔ 3 موٹر سائیکلیں جلاڈالیں

پاکستان کی اسمبلیوں کی 64 فیصد نشستیں خالی ہو جائیں گی۔۔۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا بڑ ا بیان سامنے آ گیا