06:16 pm
فیس بک نے ڈیسک ٹاپ ورژن میں بڑی تبدیلیوں کا آغاز کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے سوشل میڈیا
 پلیٹ فارم کے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے کئی ساری نئی تبدیلیاں کرنا شروع کردی ہیں۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق کچھ صارفین کی جانب سے ان تبدیلیوں کی تصدیق کی گئی ہے جس کے مطابق ڈیسک ٹاپ ورژن پر نیوی گیشن ٹولز کو اب بائیں جانب دیکھا جائے گا۔ کےان کے علاوہ ان تبدیلیوں میں ایک تبدیلی یوٹیوب کی طرح ہے جس میں صارفین کو فیس بک اپ ڈیٹ کرنے پر  ڈارک موڈ دکھائی دے گا۔ کہا جارہا ہے کہ فیس بک اپنے ڈیزائن کو دوبارہ ترتیب دینے کے ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے جس کی رسائی کچھ مخصوص صارفین تک ہی ہوگی تاہم صارفین کی جانب سے اس تبدیلی کو کچھ خاصہ پسند نہیں کیا جارہا۔ ٹوئٹر اور گوگل میل کو دیکھا جائے تو ڈیسک ٹاپ پر ان کے تمام ٹولز ہی اب بائیں طرف دکھائی دیتے ہیں  تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ میٹا کمپنی کا یہ فیصلہ کس حد تک درست ثابت ہوتا ہے  اور لوگ اس سے خوش ہوتے ہیں یا نہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل کمپنی نے تقریباً دو سال قبل اپنے ڈیزائن میں تبدیلی کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان