08:11 pm
ٹک ٹاک نے کونسا نیا اور حیران کن فیچر متعار ف کروادیا؟ صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا بھر میں مختصر ویڈیو شیئرنگ کے لیے مشہور
ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے میوزک کے لیے ایک زبردست فیچر متعارف کرا دیا ہے جسے ”ساؤنڈ آن“ کا نام دیا گیا ہے۔ساؤنڈ آن دراصل ٹک ٹاک کا میوزک ڈسٹری بیوشن اور مارکیٹنگ پلیٹ فارم ہے۔ فنکار براہ راست ٹک ٹاک ایپلی کیشن پر اپنا میوزک اپ لوڈ کر سکتے ہیں جس میں بڑے عالمی پلیٹ فارمز ایپل میوزک، اسپاٹی فائی اور پینڈورا شام ہیں۔میوزک کی ڈسٹری بیوزشن (تقسیم) مفت ہے اور پہلے سال کے لیے اس کی فیس معاف کیا گئی ہے جب کہ دورسرے سال سے 10 فیصد کٹوتی کی جائے گی۔موسیقار ٹک ٹاک کی کمپنیByteDance کے ذریعے چلائے جانے والے پلیٹ فارمز پر اپ لوڈ کردہ ٹریکس سے تمام رائلٹی کو غیر معینہ مدت تک برقرار رکھتے ہیں جس میں میوزک اسٹریمنگ سروس ”ریسو“ اور ویڈیو ایڈیٹر ایپ CapCut شامل ہیں۔اس سسٹم میں فنکاروں کو پروموشنل، آڈینس ان سائیٹ اور ڈویلپمنٹ ٹولز دستیاب ہوں گے اور فنکاروں کو ٹک ٹاک ویریفیکیشن، ٹک ٹاک سانگ ٹیب میں جگہ اور اہم کریٹیئرز تک رسائی بھی حاصل ہوگیوہ ایک خصوصی سروس اے اینڈ آر پر ساؤنڈ آن پلس کے لیے بھی اہل ہیں۔پلیٹ فارم کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا کہ نئے فنکار ٹک ٹاک کے اندر ایک ابھرتی ہوئی کمیونٹی ہیں، ساؤنڈ آن کو ان کی سپورٹ کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ وہ اپنے کیرئیر کا آغاز کرسکیں۔انہوں نے مزید کہا کہ نیا پلیٹ فارم تخلیق کاروں کو ان کے بڑے مرحلے کے سفر میں رہنمائی فراہم کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم