07:04 pm
گوگل کا اینڈرائیڈ فونز میں اسپیس کا مسئلہ حل کرنے کیلئے زبردست اقدام، صارفین جانیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گوگل نے اینڈرائیڈ فونز کی اسٹوریج
کو زیادہ سے زیادہ 60 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ بنالیا جس کے باعث موبائل فونز کی اسپیس کا مسئلہ ماضی کا قصہ بن جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق موبائل فونز میں اسپیس کا مسئلہ دیرینہ ہے اور اسپیس کے مسئلے کو کم کرنے کےلیے ایپس کو انسٹال کرنا پڑتا ہے مگر اب گوگل نے صارفین کی سہولت کیلئے زبردست منصوبہ بنالیا ہے۔گوگل نے اینڈرائیڈ فونز کے لیے ایک نیا فیچر بنانے کا اعلان کیا ہے جسے آرکائیونگ کا نام دیا گیا ہے جو 2022 میں بھی صارفین کو میسر آجائے گا۔یعنی کسی ایپ کو مکمل ان انسٹال کرنے کی بجائے یہ فیچر اس کے کچھ حصوں کو عارضی طور پر ریموو کردے گا اور ایک نئی قسم کے اینڈرائیڈ پیکج بن جائے گا جسے آرکائیوڈ اے پی کے کا نام دیا جائے گا۔یہ پیکج ڈیٹا کو اس وقت تک کے لیے محفوظ کردے گا جب تک آپ ایپ کو مکمل طور پر ری اسٹور نہ کردے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صارفین کسی بھی ایپ کو اسپیس کا مسئلہ حل کرنے کےلیے ڈیلیٹ کرنے بجائے آرکائیو میں ڈال سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟