09:05 pm
واٹس ایپ نے نیا سکیورٹی فیچر متعارف کرا دیا

سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک)پیغام رسانی کی سب سے بڑی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ویب سائٹ سکیورٹی کمپنی کلاؤڈ فلیر
کے تعاون سے ایپ میں سکیورٹی کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ واٹس ایپ کے فیچرز اور اپڈیٹ پر نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کا نیا فیچر ’’کوڈ ویری فائی‘‘ کے نام سے ہے جو بنیادی طور ایپلیکیشن کے ویب براؤز کی توسیع ہے، اس اقدام کا مقصد واٹس ایپ ویب کوڈ کی حفاظت کرنا ہے، اس طرح یہ بھی جاننا ممکن ہوگا کہ کسی نے کوڈ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ تو نہیں کی ہے۔کوڈ ویری فائی کا فیچر انسٹالیشن ہونے کے بعد واٹس ایپ ویب استعمال کرتے وقت خود بخود کام کرے گا۔فیچر استعمال کرنے کا طریقہفیچر استعمال کرنے پر واٹس ایپ 3 مختلف میسجز دکھائے گا جن میں پہلا میسج کوڈ ویری فائی پر موجود سبز آئیکن اس بات کی نشاندہی کرے گا کہ صارف واٹس ایپ ویب کا مستند ورژن استعمال کررہا ہے جبکہ کوڈ بھی تصدیق شدہ بتائے گا۔جبکہ دوسرے میسج میں کوڈ ویری فائی پر سرخ آئیکن کوڈ کے غیر تصدیق شدہ ہونے کی نشاندہی کرے گا۔ اسی طرح تیسرے میسج میں کوڈ ویری فائی کے فیچر پر اورنج آئیکن کی نشاندہی ممکنہ خطرے کا پتا دے گا۔خیال رہے کہ واٹس ایپ میں کوڈ ویری فائی کا فیچر ویب براؤزر اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے جبکہ یہ سکیورٹی فیچر فی الحال گوگل کروم ، موزیلا فائرفوکس اور مائیکروسوفٹ ایڈج پر دستیاب ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے