09:23 pm
مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی نے ‘برج’ گیم میں انسانی بالادستی ختم کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی نے تاش کے کھیل ‘برج’ میں آٹھ
عالمی چیمپئنز کو شکست سے دوچار کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصنوعی ذہانت نے کئی شعبوں میں انسان پر فتح حاصل کی ہے مگر برج گیم میں انسانی بالادستی برقرار تھی جسے اب اے آئی ٹیکنالوجی نے ختم کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ شطرنج اور گو بورڈ گیم میں انسان پہلے ہی اے آئی ٹیکنالوجی سے ہار چکا ہے اب مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی نے نیا سنگ میل عبور کیا ہے۔تاش کے کھیل برج گیم شامل ہونے والے کھلاڑیوں کے پاس ناکافی معلومات ہوتی ہیں اور انہیں دیگر کے رویوں کے مطابق ردعمل کا اظہار کرنا ہوتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پیرس میں 2 روزہ ٹورنامنٹ کے دوران مصنوعی ذہانت سسٹم نوک نے انسانوں کے ساتھ شرکت کی اور 80 سیٹس کو 83 فیصد کے ساتھ جیت لیا۔ٹورنامنٹ کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے ماہرین نے اسے زبردست کامیابی قرار دیا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟