07:07 pm
دنیا کی سب سے پتلی گھڑی،قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گے

دنیا کی سب سے پتلی گھڑی،قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گے

07:07 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور بین الاقوامی کمپنی نے دنیا کی سب سے پتلی دستی
گھڑی بنائی ہے لیکن قیمت میں اس چھوٹی گھڑی نے سب کو مات دے دی ہے۔بلغاری Octo Finissimo Ultra نامی یہ گھڑی صرف 0.07 انچ یعنی (1.8 ملی میٹر) موٹی ہے جو اسے برطانوی p10 سے بھی زیادہ پتلا بناتی ہے جو 1.85 ملی میٹر موٹی ہے۔ گھڑی نے اپنے گزشتہ ریکارڈ ہولڈر الٹیپلانو الٹیمیٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جو 0.078 انچ (2 ملی میٹر) موٹی ہے۔یہ لگژری گھڑی سینڈبلاسٹڈ ٹائٹینیم سے بنی ہوئی ہے جس کہ اس کی پشت ٹنگسٹن کاربائیڈ سے بنی ہے۔ گھڑی کے اوپر بائیں جانب ایک ’’کوئیک ریسپانس کوڈ‘‘ (QR) ہے جو کہ نان فنجیبل (NFT) اور میٹاورس کوڈز کے ساتھ رابطے کی سہولت دیتا ہے تاکہ مکینیکل دنیا کو ڈیجیٹل دنیا سے جوڑا جاسکے۔دنیا کی یہ سب سے پتلی دستی گھڑی کی قیمت سن کر آپ حیران رہ جائیں گے کیونکہ اس کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار امریکی ڈالر یعنی پاکستانی کرنسی میں تقریباْ 8 کروڑ روپے ہے انتہائی قیمتی ہونے کے باعث یہ گھڑی بہت محدود تعداد میں صرف 10 گھڑیاں ہی تیار کی گئی ہیں۔اس حوالے سے بلغاری واچ ڈویژن پروڈکٹ تخلیق کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فیبریزیو بوناماسا سٹیگلیانی کا کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ ریکارڈ توڑے ہیں میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کیونکہ ہم نے ایک بہت ہی نایاب چیز تیار کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ’یہ نیا آکٹوپس کے کلاسک گھڑی کے ڈیزائن کے کوڈز کو جوڑتا ہے جس میں 8 رخی شکل شامل ہے جو Pantheon کے محراب کی جیومیٹری سے متاثر ہے، گھڑی میں آٹھ پیٹنٹ شامل ہیں اور گھڑی کے شیشے کی اسمبلی سے لیکر بریسلٹ اور بیرل کی ساخت تک سینڈبلاسٹڈ ٹائٹینیم میں تیار کیا گیا ہے جو کہ وزن میں انتہائی ہلکا لیکن مضبوط ہے جب کہ پینسل کے نشان ڈائل پر لیزر سے کندہ کیے گئے ہیں۔انہوں ںے مزید بتایا کہ اس اچھوتی گھڑی کو آکٹوکولیکشن کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر منظر عام پر لایا جائیگا۔ ہمیں اس غیر معمولی اور نایاب گھڑی کو لانچ کرنے سے قبل بہت سے ٹیسٹ کرنا پڑے، گھڑی کے مینوفیکچررز کو اس کو تیار کرنے میں 3 سال لگے۔

تازہ ترین خبریں

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے

انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی دردناک واقعہ ۔۔۔پاکستان میںنماز کے دوران مسجد میںشدید فائرنگ حساس ادارے کےافسر شہید، کئی زخمی

انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی دردناک واقعہ ۔۔۔پاکستان میںنماز کے دوران مسجد میںشدید فائرنگ حساس ادارے کےافسر شہید، کئی زخمی

عامرلیاقت سے شادی سے پہلے سے ہی ۔۔۔۔ مرحوم عامر لیاقت کے سابقہ بیوی طوبیٰ کے انکشافات

عامرلیاقت سے شادی سے پہلے سے ہی ۔۔۔۔ مرحوم عامر لیاقت کے سابقہ بیوی طوبیٰ کے انکشافات