09:23 pm
کیا مریخ پر آواز کی رفتار زمین سے مختلف ہے؟ ناسا نے بڑی خبر شیئر کردی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مریخ میں صوتی لہروں کی رفتار زمین سے زیادہ ہے یا کم؟ امریکی تحقیقاتی ادارے
‘ناسا’ کی تحقیق نے تہلکہ مچادیا ہے۔ناسا کے مطابق مریخ پر صوتی لہروں کے سفر کی رفتار زمین کی نسبت سست ہوگی، اس بات کا انکشاف ناسا کے پریزروینس روور کی جانب سے جمع کی گئی سرخ سیارے کی مختلف آوازوں پرتحقیق کے بعد کیا گیا ہے۔تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی کہ سرخ سیارے پر صوتی لہریں مختلف طرز عمل ظاہر کرتی ہیں، ناسا حکام کا کہنا ہے کہ نئی تحقیق کے باعث ہمیں اُس وقت مریخ پر مواصلاتی پلیٹ فارمز کی تشکیل میں بہت مدد ملے گی، جب وہاں انسانوں کی آباد کاری کی جائے گی۔ناسا حکام کا کہنا ہے کہ مریخ پر صوتی لہروں کے رفتار سست ہونے کی بڑی ممکنہ وجہ وہاں کا ماحول ہے، جہاں یہ لہریں سفر کرتی ہیں کیونکہ مریخ کا ایٹموسفی رزمین کی نسبت تھوڑا کمزور ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس میں سفر کرنے والی صوتی لہروں کی رفتار سست ہے۔ناسا کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ زمین پر آواز 343 میٹرفی سیکنڈ کے حساب سے سفر کرتی ہے، تاہم زیادہ کثافت رکھنے والے پانی کے میڈیم میں اس کی رفتاربہت زیادہ بڑھ کر1480 میٹرفی سیکنڈ تک پہنچ جاتی ہے۔مریخ کا ماحول زمین کی نسبت 100 گنا سے زائد باریک ہے اوریہ زیادہ ترکاربن ڈائی آکسائیڈ پرمشتمل ہے۔مریخ کی آوازپرہونے والی تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ وہاں لوپچ آواز تقریبا 240 میٹرفی سیکنڈ، جب کہ ہائی پچ آواز250 میٹرفی سیکنڈ کے حساب سے سفر کرتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے