08:34 pm
شیئرز کی خریداری کے بعد ایلون مسک ٹویٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کیلئے نامزد

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے 9.2 فیصد حصص خرید لیے۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق بلین ائیر ایلون مسک نے ٹوئٹر کے حصص خریدے جن کی تعداد 7 کروڑ 34 لاکھ سے زائد ہے
اور ان کی کل مالیت تقریبا 3 ارب ڈالرز ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کے حصص خریدنے کی خبر سامنے آنے کے انٹرنیشنل مارکیٹ میں ٹوئٹر کے شیئرز کی قیمت میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔دوسری جانب ٹوئٹر نے اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ممبرشپ کیلئے بھی ایلون مسک کی نامزدگی کا بھی اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے ایلون مسک نے کہا کہ اُن کا مقصد ہوگا کہ ٹویٹر کی کارکردگی کو مزید بہتر کریں اور اس کی ترقی کا باعث بنیں۔تاہم اگر ایلون مسک بورڈ کے میمبر بنائے جاتے ہیں تو وہ ٹویٹر کے کُل اسٹاک کے 14.9 فیصد سے زائد کے مالک نہیں بن سکتے قطع نظر اس کے کہ وہ انفرادی شیئر ہولڈر ہوں یا بورڈ کے ممبر ہوں۔ٹیسلا کمپنی کے مالک ٹوئٹر کے 9.2 فیصد حصص خریدنے کے بعد وہ ٹوئٹر کے سب سے زیادہ حصص رکھنے والے شیئر ہولڈر بن گئے ہیں جبکہ ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈور سی 2.25 فیصد حصص کے مالک ہیں۔دوسری جانب امریکا کی سیکورٹیرز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے بھی ایلون مسک نے ٹوئٹر شیئرز خریدنے کی تصدیق کی ہے۔اس سے قبل نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے کہا تھا کہ اظہارِ رائے کی آزادی کیلئے نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے پر سنجیدگی سے غور کررہا ہوں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے