09:30 pm
سرخ سیارے میں ‘پُر اسرار گڑگڑاہٹ’ کی وجہ کیا ہے؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) زمین کے بعد مریخ غالباً وہ واحد سیارہ ہے جس پر انسان
نے سب سے زیادہ تحقیق کی ہے، کیونکہ سائنس دانوں کو یہ امید ہے کہ نظامِ شمسی میں اگرزمین کے بعد کہیں زندگی موجود ہوسکتی ہے تو وہ اسی سیارے پر ممکن ہے۔یہی وجہ ہے کہ مریخ پر تحقیق سے متعلق نت نئی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں ایسی ہی ایک تحقیق سامنے آئی ہے۔سائنس دانوں کے مطابق مریخ کی سطح کے نیچے ہونے والی گڑگڑاہٹ کے حوالے سے نئی تکنیکوں نے مریخ کی زیر زمین مشاہدے میں نہ آنے والے زلزلوں کا انکشاف کیا ہے اور سائنس دانوں کے مطابق یہ جاری آتش فشانی سرگرمی کی جانب بہترین توجہ ہے۔حاصل کے گئے شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ مریخ مردار نہیں ہے لیکن اس کے گردیلی، بنجر سرزمین کے نیچے کا ماحول میں ‘زمینی سرگرمیوں’ کی گڑگڑاہٹ موجود ہے۔آسٹریلیا کی نیشنل یونیورسٹی کے جیو فزسسٹ ہروژ ٹکیلشک کہتے ہیں کہ یہ جاننا کہ مریخ کا مینٹل ابھی بھی فعال ہے، یہ سمجھنے کے لیے اہم ہے کہ مریخ کی بطور سیارہ ارتقاء کیسے ہوئی؟انہوں نے کہا کہ یہ معلومات نظامِ شمسی کے متعلق بنیادی سوالات اور مریخ کے کور، مینٹل اور اس میں مقناطیسی فیلڈ کی عدم موجودگی کی ارتقاء کے متعلق جواب دے سکتی ہے۔طویل عرصے تک سائنس دانوں کا ماننا تھا کہ مریخ اندر کچھ نہیں ہو رہا ہے۔سیاروی مقناطیسی فیلڈز عموماً سیارے کے اندر کسی چیز سے پیدا ہوتی ہیں، جس کو ‘ڈائنامو ‘کہا جاتا ہے، یہ ایک گھومتا، حرارت کو منتقل کرتا اور بجلی پکڑنے والا ایک فلوئڈ ہوتا ہے جو کوئنیٹک انرجی کو مقناطیسی توانائی میں بدلتا ہے اور خلا میں ایک مقناطیسی فیلڈ کو گُھماتا ہے۔مریخ میں مقناطیسی فیلڈ کی عدم موجودگی سیارے کے غیر فعال ہونے کے متعلق بتاتی ہے، یہ ایک اہم چیز ہے، مقناطیسی فیلڈ زندگی اور موت کے درمیان فرق ہوسکتی ہے۔واضح رہے کہ مریخ عطارد کے بعد نظام شمسی کا دوسرا سب سے چھوٹا سیارہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے