09:30 pm
ٹویٹر نے صارفین کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے صارفین کا دیرینہ مطالبہ
پورا کرتے ہوئے ‘ایڈٹ بٹن’ پیش کر دیا۔ایک عرصے سے ٹویٹر صارفین فیس بک کی طرح ایڈٹ بٹن کا تقاضا کر رہے تھے، جس پر ٹویٹر انتظامیہ نے بلیو ٹک اکاؤنٹس کے لیے ایڈٹ بٹن پیش کر دیا ہے۔بلیو ٹک ٹویٹر صارفین اب ٹویٹ کرنے سے قبل اپنا پیغام پڑھ کر اس میں ضروری رد و بدل کر سکیں گے۔انتظامیہ کی جانب سے اس فیچر کی آزمائش کر لی گئی ہے، اور ان کا کہنا ہے کہ اگلے چند ہفتوں میں پہلے بلیو ٹک اور مجاز صارفین کے اکاؤنٹس پر مرحلہ وار یہ سہولت پیش کر دی جائے گی، اس کے بعد مزید صارفین بھی اسے اپنا سکیں گے۔رپورٹس کے مطابق ٹویٹر پر ایڈٹ کا آپشن نہ ہونے کی وجہ سے روزانہ لاکھوں ٹویٹس پر املا کی غلطیاں یا جلد بازی میں لکھے گئے پیغام فی سیکنڈ جمع ہوتے رہتے ہیں، اور ٹویٹس کرنے والوں کو خفت کا سامنا ہوتا ہے۔ٹویٹر کے نائب صدر جے سلی ون نے کہا ہے کہ کئی برسوں سے ٹویٹ کی ایڈیٹنگ کی درخواست کی جا رہی تھی اور اب صارفین اسے با سہولت انداز میں انجام دے سکیں گے۔واضح رہے کہ عوامی مطالبے کے باوجود ٹویٹر کے سابق سی ای او جیک ڈورسے ایڈٹ کی سہولت پیش کرنے سے ہچکچا رہے تھے، ان کا خیال تھا کہ ٹویٹس پھیلنے کے بعد کوئی بھی صارف اٹھ کر اس میں رد و بدل کر سکے گا، جس سے مسائل کا ایک نیا محاذ کھل جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 