08:10 pm
‘اسمارٹ واچ’ کی بیٹری کی زندگی کس طرح بڑھائی جاسکتی ہے؟ طریقے جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایسے طریقے جو اسمارٹ واچ کی بیٹری کی زندگی کو بڑھا
سکتے ہیں۔اسمارٹ واچ نے ہر عمر کے افراد کے درمیان مقبولیت حاصل کر رکھی ہے، اس مقبولیت کی بڑی وجہ اس میں پائے جانے والے دلچسپ فیچرز ہیں، لیکن ان تمام فیچرز کو اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے بیٹری کی ضرورت ہوتی ہے۔اسمارٹ واچ کو اگر مناسب طریقے سے استعمال نہ کیا جائے تو اس کی بیٹری بہت جلد خرچ ہوجاتی ہے جس سے اسے بار بار چارج کرنا پڑتا ہے، تاہم یہاں چند ایسے طریقے بتارہے ہیں جن پر عمل کر کے آپ اپنی اسمارٹ واچ کی بیٹری کو ایک طویل وقت تک چلا سکتے ہیں۔اسمارٹ واچ کو اپڈیٹ رکھیں:کمپنی کی جانب سے جیسے ہی اسمارٹ واچ کی کوئی اپڈیٹ جاری کی جائے اسے لازمی انسٹال کرلیں، اس طرح نہ صرف ایپس کی کارکردگی بہتر ہوگی بلکہ بیٹری کی بچت بھی ممکن ہوگی۔غیر ضروری نوٹیفیکیشن سے چھٹکارا:آپ کو چاہیے کہ اپنی اسمارٹ واچ پر موصول ہونے والی غیر ضروری نوٹیفیکیشن کو بند کردیں بس ان نوٹیفیکیشن کو آن رکھیں جنہیں آپ لازمی چیک کرتے ہیں۔سادہ واچ فیس کا استعمال:سادہ واچ فیس ایک زبردست فیچر ہے جس کی مدد سے آپ اسمارٹ واچ کے مختلف ڈائل منتخب کرسکتے ہیں لیکن بہت زیادہ متحرک واچ فیس آپ کی بیٹری بھی بہت زیادہ خرچ کرتا ہے اس لیے بہت آسان اور سادہ واچ فیس منتخب کریں تاکہ اسمارٹ واچ طویل وقت تک چل سکے۔آن ڈسپلے کا نقصان:اکثر لوگ اسمارٹ واچ کا ڈسپلے آن رکھتے ہیں لیکن ان کا یہ عمل بھی بیٹری کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے، زیادہ تر اسمارٹ واچز اس فیچر کے ایکٹو کرتے ہوئے اس بات کی وارننگ بھی دیتی ہیں کہ اس سے زیادہ بیٹری خرچ ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 