05:45 pm
مستقبل کی فضائی ٹیکسی ‘وولوکاپٹر’ نے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مستقبل کی گاڑی، وولوکاپٹر نے اپنے فل سائز ایئر ٹیکسی
کی آزمائشی پرواز مکمل کرلی، کمپنی نے بڑا دعویٰ کردیا ہے۔وولوکاپٹر نے کامیابی کے ساتھ کامیابی کے اپنی فُل سائز مکمل برقی ولوسٹی ایئر ٹیکسی کی آزمائشی پرواز مکمل کرلی۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ شہری سفر کو بدل کر رکھ دے گی۔کمپنی نے آزمائشی پرواز کی ویڈیو جاری کردی، ویڈیو میں فُل سائز مکمل برقی ولوسٹی ایئر ٹیکسی کو ایک منٹ تک اڑتے دیکھا جاسکتا ہے اس دوران اس نے اپنی پوزیشن کو مستحکم رکھا،عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ کرنے والے اس وہیکل نے پیرس کے قریب پونٹوئیس ایئر فیلڈ سے دسمبر کی صبح پرواز بھری جس کی ویڈیو اب جاری کی گئی۔جرمن کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ ایک کمپنی میں رہتے ہوئے بوئنگ، لُفتتھانزا اور اُوبر بننا چاہتی ہے،تاہم، کمپنی اب یہ طے کر چکی ہے کہ ایئر کرافٹ کی حتمی کنفیگریشن کیا ہوگی؟ان ٹیکسیوں کی زیادہ سے زیادہ اسپیڈ 68 میل فی گھنٹہ ہے اور یہ 22 میل کے فاصلے تک سفر کر سکتی ہیں، جو چھوٹی شہری پروازوں کے لیے موزوں ہو گی۔کمپنی کا مزید کہنا تھا کہ وولو کاپٹر ٹیکسیاں لوگوں کے لیے فضائی سواری چند اسمارٹ فون کلکس کے فاصلے پر ہوگی۔کامیاب اڑان کے بعد کمپنی اپنی وولو سٹی ایئر ٹیکسی کو دو ہزار چوبیس میں پیرس اولمپکس میں مسافروں کو خدمات دینے کے لیے تیاری میں مصروف یاد رہے کہ وولو کاپٹر نے اپنی وولو سٹی کا خیال پہلی بار دو ہزار پندرہ میں پیش کیا تھا، تب سے اب تک اس کے کئی نمونے بنائے جا چکے ہیں اور 1500 آزمائشی پروازیں اڑائی جا چکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 