06:11 pm
مفت سروس ختم، اب واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے پیسے دینے پڑ یں گے

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن ’واٹس ایپ‘ نے
حال ہی میں ملٹی ڈیوائس سپورٹ پیش کیا تھا، جس میں وہ اب ‏بڑی تبدیلی کرتے ہوئے پیڈ سبسکرپشن متعارف کروانے جارہا ہے۔رپورٹ کے مطابق حال ہی میں متعارف کروائے گئے فیچر کے تحت صارفین کو واٹس ایپ اور واٹس ایپ بزنس ‏دونوں پر چار ڈیوائس مفت میں کنیکٹ کرنے کی سہولت دی گئی ہے، تاہم کمپنی اس میں جلد ہی تبدیلی کرنے جا رہی ہے۔اس تبدیلی کے بعد ایک واٹس ایپ اکاؤنٹ سے 10 ڈیوائسز کو کنیکٹ کرنے کی سہولت مل جائے گی، جس سے بزنس کے لیے اپنے ‏گاہکوں سے جڑنا آسان ہو جائے گا، کیونکہ کئی ملازمین اپنے فون پر ایک ہی اکاؤنٹ سے رسائی حاصل کر پائیں گے۔یہ سروس پیڈ سبسکرپشن کے تحت متعارف کروائی جائے گی، فی الحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس کی سبسکرپشن فیس کیا ‏ہوگی، آیا ایک بار ہی ممبرشپ فیس ادا کرنی پڑے گی یا پھر ماہانہ یا سالانہ فیس دینے کی ضرورت ہوگی۔ممبرشپ اکاؤنٹ میں دیگر فیچر آئیں گے یا نہیں، اس حوالے سے بھی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں، تاہم امید کی جا رہی ہے ‏کہ کمپنی میسجنگ ایپ سبسکرپشن پلان کو پرکشش بنانے کے لیے کئی دیگر فیچر بھی شامل کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے