05:14 pm
2ماہ کا بجلی کا بل مفت بھرنا چاہتے ہیں ہر گھر میں موجود یہ والی ویمپائر ڈیوائسز رات کو بند کر کے سوئیں ، بجلی کی زبردست بچت کا حیران کن طریقہ

عام طور سے خیال کیا جاتا ہے کہ برقی آلات اگر صرف اسٹینڈ بائی پر ہوں تو وہ بجلی استعمال نہیں کرتے لیکن برطانوی ادارے برٹش گیس کی تحقیق کے مطابق ایسا نہیں ہے۔ برطانوی گھروں کے اندر لگے برقی آلات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایسے بہت سے آلات ہیں جو کام نہ کرتے ہوئے بھی بجلی کھاتے ہیں۔ یعنی لیپ ٹاپ، موبائل چارجر، مائیکرو ویو اوون، واشنگ مشین 
، ٹی وی اور ایسے تمام آلات جو پلگ میں لگا کر اسٹینڈ بائی پر رکھے جاتے ہیں، وہ مسلسل بجلی کا استعمال کرتے ہیں۔برٹش گیس نے بجلی کھانے والے ان آلات کو ویمپائر ڈیوائسز کا نام دیا ہے۔ ویمپائر ڈیوائسز وہ الیکٹرانک ڈیوائسز ہیں جو “آف” ہوتے ہوئے بھی بجلی کی حیرت انگیز مقدار کا استعمال کرتے ہیں۔ برٹش گیس کی تحقیق کے مطابق اگر ان آلات کو اسٹینڈ بائی کی بجائے بند رکھا جائے تو آپ ایک سال میں اتنی بچت کر سکتے ہیں کہ اپنے دو مہینے کا بجلی کا بل ادا کر سکیں۔ برٹش گیس کی تحقیق کے مطابق برطانیہ کے گھرانے صرف ویمپائر ڈیوائسز کو اسٹینڈ بائی پر چھوڑنے کے لیے سالانہ پانچ کھرب سولہ ارب سے زائد خرچ کر رہے ہیں۔ تو اگر آپ کو بل بچانا ہے تو ، رات کے وقت، یا استعمال میں نہ ہونے پر، اسٹینڈ بائی کی بجائے ڈیوائسز کو بند کرنے کی کوشش کریں۔ جیسے کے ٹی وی کو صرف ریموٹ سے بند نہ کریں بلکہ سوئچ آف بھی کریں۔ اپنے موبائل اور لیپ ٹاپ کو غیر ضروری چارج نہ کریں، چارج ہونے پر چارجر پلگ سے الگ کر دیں، ایسا کرنے سے نہ صرف بجلی کی بچت ہو گی بلکہ بیٹری لائف بھی بڑھے گی۔ لیپ ٹاپ، مائیکرویو ، سمارٹ سپیکر ، واشنگ مشین ، پرنٹر اور انٹرنیٹ راؤٹرز جیسی ڈیواسزکے استعمال کے بعد پلگ بھی نکالیں تاکہ اپ کے بلوں میں کمی ہو سکے۔

تازہ ترین خبریں

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا