08:58 pm
گوگل کی ’کروم براؤزر‘ کو ہیک کیے جانے کی تصدیق، اربوں صارفین کو خبردار کردیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کی طرف سے اپنے براؤزر ’کروم‘ کو ہیک کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے اربوں صارفین کو متنبہ کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس وقت دنیا میں اڑھائی ارب سے زائد لوگ گوگل کروم براؤزر استعمال کر رہے
ہیں جنہیں گوگل کی طرف سے متنبہ کیا گیا ہے کہ کروم براؤزر میں 30سنگین نوعیت کی خامیاں موجود ہیں جن کی وجہ سے ہیکرز باآسانی کروم براؤزر کے صارفین کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ کمپنی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ان 30میں سے 7خامیاں ’ہائی رسک‘ ہیں۔ یہ خامیاں ونڈوز، میک او ایس اور لینس تینوں آپریٹنگ سسٹمز کی حامل ڈیوائسز کے کروم براؤزر میں موجود ہیں چنانچہ کروم براؤزر کے دنیا بھر میں موجود صارفین ہیکرز کے نشانے پر ہیں۔گوگل کی طرف سے صارفین کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر وہ ہیکرز سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو فوری طور پر کروم براؤزر کو اپ ڈیٹ کر لیں۔ رپورٹ کے مطابق اس وارننگ کے ساتھ پریشان کن بات یہ ہے کہ گوگل کی طرف سے کروم براؤزر کو ہیک کیے جانے کی تصدیق بھی کی گئی ہے۔ کمپنی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ہیکرز نے کامیابی کے ساتھ کروم براؤزر کو ہیک کیا۔ تاہم کمپنی کی طرف سے یہ نہیں بتایا گیا کہ ہیکنگ کی اس واردات میں صارفین کی سکیورٹی کو کسی طرح کا خطرہ لاحق ہوا یا نہیں۔ہیکنگ کی اس کارروائی کے متعلق مزید تفصیل گوگل کی طرف سے تاحال مخفی رکھی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں