08:07 pm
کیا ٹویٹر استعمال کرنے والے صارفین اب معاوضہ ادا کریں گے؟ایلون مسک نے اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کے ٹویٹر کے شیئر
خریدنے کے بعد یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ اب صارفین ٹویٹر استعمال کرنے پر معاوضہ ادا کریں گے۔مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کو خریدنے والے ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر کے کچھ مخصوص استعمال کے بدلے قیمت وصول کی جا سکتی ہے۔گزشتہ روز ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ’عام صارفین کے لیے ٹوئٹر مفت رہے گا تاہم کچھ کمرشل اور حکومتی سطح کے استعمال کے لیے اس کے نرخ مقرر کیے جا سکتے ہیں۔‘ایلون مسک کی جانب سے یہ انکشاف ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا گیا تو اس کے ساتھ ہی دوسرے پیغام میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ فری میسنز کے زوال کے بعد ان کی خدمات دوسروں کے حوالے ہو رہی ہیں۔ایک حالیہ معاہدے کے تحت ٹوئٹر کو خریدنے والے ایلون مسک اس سے قبل یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ اظہار رائے کی آزادی یقینی بنانے کے لیے پلیٹ فارم کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنائیں گے۔چند روز قبل دیے گئے ایک پیغام میں ایلون مسک نے اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ میسیجنگ ایپ سگنل کی طرح ٹوئٹر کے ڈائریکٹ میسیجز (ڈی ایمز) بھی اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہونے چاہیں تاکہ کوئی ان کی جاسوسی نہ کر سکے۔ٹوئٹر کی موجودہ پالیسی کے تحت ادارہ صارفین کو آگاہ کرتا ہے کہ وہ خلاف ورزیوں یا حکومتی درخواستوں پر ڈی ایمز کو ریویو کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں