07:11 pm
واٹس ایپ نے گروپ ایڈمن کو ایک اور سہولت فراہم کردی

واٹس ایپ نے گروپ ایڈمن کو ایک اور سہولت فراہم کردی ،واٹس ایپ نے گروپ ممبرز کی استعداد بڑھادی۔تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے گروپ ممبرز کی تعداد 256 ارکان سے بڑھا کر اسے دوگنا کردیا ،واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب ایٹ انفو کے مطابق انتظامیہ نے نیا فیچر 5 مئی کو متعارف کرادیا، تاہم فوری طور پر دنیا بھر کے صارفین مذکورہ
فیچر تک رسائی حاصل نہیں کر پائیں گے۔نئے فیچر کو استعمال کرنے کے لیے صارفین کو ایک سے ڈیڑھ ہفتہ انتظار کرنا پڑے گا، جس کے بعد تقریبا تمام صارفین کو اس تک رسائی دے دی جائے گی۔انتظامیہ کی جانب سے 5 مئی کو واٹس ایپ گروپ میں ارکان کی تعداد 256 سے بڑھا کر 512 تک کرنے کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے واضح رہے کہ واٹس ایپ نے حال ہی میں کسی بھی میسیج پر ’ری ایکشن‘ کے ذریعے رائے کا اظہار کرنے کا فیچر بھی متعارف کرایا تھا۔واٹس ایپ پر ری ایکشن فیچر بلکل ایسے ہی کام کرے گا، جیسے فیس بک، انسٹاگرام اور مسینجر کے میسیج پر صارفین ایموجیز کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع