08:54 pm
اینڈرائیڈ فون صارفین اچھے ڈرائیور ہوتے ہیں یا پھر آئی فون ؟تحقیق میں دلچسپ انکشاف

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے ایک نئی تحقیق میں ڈرائیونگ کے حوالے سے اینڈرائیڈ اور آئی فون
صارفین کے متعلق ایک انتہائی دلچسپ انکشاف کر دیا ہے۔ ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کار انشورنس کے موازنے کی سروس فراہم کرنے والی فرم ’جیری‘ کی طرف سے کرائی جانے والی اس تحقیق میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ آئی فون صارفین کی نسبت اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے لوگ زیادہ بہتر ڈرائیور ہوتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین نے اس تحقیق میں 2لاکھ سے زائد امریکی ڈرائیورز کی ڈرائیونگ کی عادات کا تجزیہ کیا۔ ماہرین نے ان ڈرائیورز کو 1کروڑ 30لاکھ کلومیٹر سفر تک ٹریک کیا اور ان کی عادات کا تجزیہ کرکے نتائج مرتب کیے۔ ماہرین نے نتائج کو 6کیٹیگری میں تقسیم کیا جن میں بریک، ریس، موڑ، رفتار، ڈرائیونگ سے توجہ ہٹنا اور مجموعی تحفظ کی کیٹیگریز شامل تھیں۔ عادات کے تجزئیے میں اینڈرائیڈ فونز استعمال کرنے والے ڈرائیوروں نے تمام کیٹیگریز میں آئی فون صارفین کو مات دے دی۔ دوران ڈرائیونگ توجہ بھٹک جانے کی کیٹیگری میں آئی فون صارفین، اینڈرائیڈ صارفین سے 6درجے نیچے رہے۔ آئی فون صارفین کی گاڑیوں کو حادثات پیش آنے کی شرح بھی اس عرصے میں اینڈرائیڈ فون صارفین کی نسبت بہت زیادہ رہی۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا