06:10 pm
دنیا کا تیزترین مسافرجہاز تیار، ٹیکنالوجی کی دنیا سےبڑی خبر

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کی طیارہ ساز کمپنی ’بمبارڈیئر‘ نے دنیا کا تیز ترین مسافر
جہاز تیار کر لیا۔ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی کی طرف سے اس طیارے کا نام ’گلوبل 8000‘ رکھا گیا ہے جس کے متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا تیز ترین مسافر جہاز ہے جس میں 19لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور یہ 0.94میک (تقریباً1ہزار161کلومیٹر فی گھنٹہ)کی رفتار سے اڑسکتا ہے۔کمپنی کے مطابق اس رفتار کے ساتھ یہ سپرسانک طیارہ ایک اڑان میں 8ہزار ناٹیکل میل (14ہزار 800کلومیٹر) کا سفر طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس طیارے کی آزمائشی پروازیں شروع ہو چکی ہیں، جن کے نتائج بہت حوصلہ افزاءہیں اور کمپنی کا کہنا ہے کہ 2025ءتک یہ طیارہ آپریشنل ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان