09:55 pm
واٹس ایپ بڑی تبدیلی کرنے کو تیار۔۔۔صارفین کے لئے بڑی خبر

کیلی فورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پلیٹ فارمز صارفین کی دلچسپی برقرار رکھنے
کے لیے آئے روز نئے فیچرز متعارف کرواتے رہتے ہیں، اسی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونے والی مقبول ترین ایپلی کیشن ‘واٹس ایپ’ بھی جلد ہی ایک نیا فیچر متعارف کروانے جارہی ہے، جو ایک زبردست تبدیلی ثابت ہوگا۔واٹس ایپ کی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق جلد ہی واٹس ایپ صارفین چیٹ میں اپنے بھیجے گئے پیغام کو ‘ایڈٹ’ کرنے کے اہل ہوں گے۔واٹس ایپ نے 5 سال قبل اس فیچر کو متعارف کروانے کا اعلان کیا تھا لیکن کچھ ہی دنوں بعد اس فیچر کو متعارف کروانے کا ارادہ ترک کردیا گیا تھا، تاہم اب ایک بار یہ فیچر متعارف کروانے کی تیاری کی جارہی ہے۔خیال رہے کہ ایڈٹ آپشن کا فیچر میسجنگ ایپ ٹیلی گرام میں بھی موجود ہے۔اس فیچر کے تحت اگر آپ کسی بھی صارف کو اپنا میسج بھیج چکے ہیں اور بعد میں آپ اس میں کسی بنا پر کچھ تبدیلی کرنا چاہتے ہیں یا پیغام میں ہونے والی ٹائپنگ کی غلطی کو درست کرنا چاہتے ہیں تو پیغام کو سلیکٹ کرکے ایڈٹ کیا جاسکے گا۔ویب بیٹا انفو نے اس حوالے سے ایک اسکرین شاٹ بھی جاری کیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صارف اپنے بھیجے گئے میسج میں رد و بدل کر سکے گا۔رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ مذکورہ فیچر صارفین کی سہولت کے لیے کب تک متعارف کرایا جائے گا، البتہ یہ ضرور بتایا گیا ہے کہ کچھ مہینوں میں اس کی تیاری مکمل ہوجائے گی اور یہ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں طرز کے صارفین کیلئے متعارف کروایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے