06:47 pm
اب ناپسندیدہ ایس ایم ایس سے چھٹکاراممکن ۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت نے موبائل فون صارفین کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے صارفین کو ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی اجازت دینے کیلئے 
پالیسی سازی کا عمل شروع کردیا،پی ٹی اے صارفین کے ڈیٹا کی رازداری کے قوانین کا فوری جائزہ لے گی،صارفین کی پرائیویسی شہریوں کا بنیادی آئینی حق ہے حکومت اسکی خلاف ورزی کسی قدر اجازت نہیں دے گی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے شہریوں کو ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنےکی اجازت دینےکی پالیسی پراتفاق کرلیا۔پرائم منسٹر اسٹریٹیجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے چیئرمین پی ٹی اے عامر عظیم باجوہ سے ملاقات کی جس میں انہیں غیرضروری ایس ایم ایس کےقوانین کاجائزہ لینےکی ہدایت کی۔پرائم منسٹر اسٹریٹیجک ریفارمز کے سربراہ کی ہدایت پر پی ٹی اے مارکیٹنگ کے ناپسندیدہ ایس ایم ایس اور شہریوں کے رازداری قوانین کاجائزہ لےگا۔سلمان صوفی نے کہا کہ شہریوں کی پرائیویسی آئینی حق ہے اور وزیراعظم یقینی بناناچاہتے ہیں کہ اس کی خلاف ورزی نہ ہو اس لیے صارف کا ڈیٹا اس کی مرضی کے بغیرکسی اورکمپنی کو دینےکی اجازت نہیں ہوگی۔اعلامیے کے مطابق صارف بغیر اجازت موصول ہونے والے میسج بھیجنے والی کمپنی کو رپورٹ کرسکے گا اور صارف کو حق حاصل ہوگا کہ میسج بھیجنے والی کمپنی کو میسج بھیجنے سے منع کرسکے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے