07:43 pm
انسٹاگرام کا ریلز سے متعلق دلچسپ فیچرز متعارف کرانے کا اعلان،صارفین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک)تخلیق کاروں کی حوصلہ افزائی کرنے اور آڈینس سے ان کے روابط مزید استوار کرنے کے لیے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے نئے فیچرز متعارف کرنے کا اعلان کردیا۔میٹا کی ذیلی کمپنی کا کہنا تھا کہ کمپنی اب ریلز کے دورانیے کو 90 سیکنڈز تک بڑھا رہی ہے جو صارفین کو ریلز کے توسط سے اپنے متعلق 
اظہار کرنے میں مدد دے گا۔کمپنی کا ایک بلاگ پوسٹ میں کہنا تھا کہ اب آپ کے پاس اپنے متعلق بات کرنے کا، پسِ پردہ فلمائے گئے اضافی کلپس کو شیئر کرنے گا، اپنے کانٹینٹ کو مزید گہرائی سے پیش کرنے یا جو بھی آپ کرنا چاہیں اس کے لیے اضافی وقت ہوگا۔انسٹاگرام کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب صارفین اپنی آڈیو براہ راست انسٹاگرام ریل میں اِمپورٹ کرسکیں گے۔کمپنی کی جانب سے کہا گیا کہ اِمپورٹ آڈیو فیچر کو استعمال کرتے ہوئے آپ کسی تبصرے یا کسی بھی ویڈیو سے کسی آواز کو شامل کر سکتے ہیں جو آپ کے کیمرا رول پر کم از کم پانچ سیکنڈ کے دورانیے کی ہو۔کمپنی نے یہ بھی کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ آپ کی آواز ریکارنڈنگ میں کیسی لگتی ہے کیوں دیگر صارف اپنی ریلز میں اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔ایک اور نئے فیچر میں تخلیق کاروں یہ سہولت دی گئی ہے کہ وہ اپنی آڈینس کے لیے پول ڈال کر یہ پوچھ سکیں کہ اگلی ویڈیو میں کیا ہونا چاہیے تاکہ اس سے انہیں ان کی اسٹوری لائن کو ترتیب دینے میں مدد مل سکے۔فوٹو شیئرنگ ایپ نے بتایا کہ حال ہی میں اس نے ٹیمپلیٹ کا فیچر جاری کیا ہے جس میں صارف کسی دوسری ریل کو استعمال کرتے ہوئے بطور ٹیمپلیٹ باآسانی ریل بنا سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے