08:25 pm
تمام سمارٹ فونز اب ایک ہی چارجر سے چارج ہونگے، ٹیکنالوجی کی دنیا سے صارفین کے لئے بڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسمارٹ فونز کمپنیاں فون کے ساتھ اپنے چارجر فراہم کرتی
ہیں جبکہ آئی فون کا چارجر کسی دوسرے موبائل فون میں کام نہیں کرتا اور بہت سے اسمارٹ فونز بھی ایسے ہیں جس میں کسی دوسرے موبائل فون کا چارجر نہیں لگایا جاسکتا ہے۔لیکن بہت جلد سب فونز میں ایک ہی چارجنگ کیبل کو استعمال کرنا ممکن ہوسکے گا جس کا فیصلہ بھی جلد متوقع ہے۔یورپی یونین کی جانب سے اسمارٹ فونز، ٹیبلیٹس اور وائرلیس ہیڈفونز کے لیے صرف یو ایس بی چارجنگ پورٹ استعمال کرنے کا فیصلہ 7 جون کو متوقع ہے۔اگر یہ فیصلہ ہوتا ہے تو یورپی ممالک میں ان ڈیوائسز کی فروخت اسی وقت ممکن ہوسکے گی جب ان میں چارجنگ کے لیے یو ایس بی سی پورٹ دی جائے گی۔البتہ یہ فیصلہ ڈیوائس کی چارجنگ پورٹ کے لیے ہوگا اور اڈاپٹر کی فراہمی اس کا حصہ نہیں، ابھی یہ واضح نہیں کہ 7 جون کو یہ فیصلہ ہونے پر کمپنیوں پر اس کا اطلاق کب تک ہوگا۔خیال رہے کہ ایسی رپورٹس سامنے آرہی ہیں کہ ایپل کی جانب سے آئی فونز میں یو ایس بی سی پورٹ کی آزمائش کی جارہی ہے جو 2023 میں متعارف کرائے جاسکتے ہیں۔ان رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ ایپل کی جانب سے ایک ایسے اڈاپٹر کو بھی تیار کیا جارہا ہے جو یو ایس بی سی پورٹ سے لیس نئے آئی فونز میں لائٹنگ کنکٹر ایسیسریز کا استعمال ممکن بنا سکے گا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے