09:10 pm
کیا آپ کا بجلی کا بل بھی زیادہ آتا ہے؟ جانیے اس کو آدھا کرنے کے وہ طریقے جن سے کئی لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں

کیا آپ کا بجلی کا بل بھی زیادہ آتا ہے؟ جانیے اس کو آدھا کرنے کے وہ طریقے جن سے کئی لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں

09:10 pm


ہر ماہ بجلی کا بل دیکھ کر دل پر گھونسا پڑتا تو محسوس ہوتا ہے جس کا الزام ہم مہنگائی اور حکومت پر ڈال دیتے ہیں البتہ کچھ ایسے طریقے بھی ہیں جن کے ذریعے ہم بجلی کا بل بہت حد تک کم کرسکتے ہیں۔ وہ طریقے کیا ہیں؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
عام بجلی کے بلب کی جگہ ایل ای ڈی بلب بجلی کے عام بلب سستے تو ہوتے ہیں لیکن یہ بجلی زیادہ کھینچتے ہیں جس سے بل زیادہ آتا ہے۔ ان عام اور سستے بلب کی جگہ اگر ایل ای ڈی لائٹس اور سیورز استعمال کیے جائیں تو آپ کو بل میں نمایاں فرق محسوس ہوگا۔ پیک آورز میں بھاری بجلی کے آلات استعمال نہ کریں یہ پیک آورز مختلف شہروں میں مختلف ہوسکتے ہیں جیسے کراچی کے پیک آورز ساڑھے چھ سے رات ساڑھے دس بجے تک ہیں اور اسلام آباد میں 6 سے 10 یا 7 سے 11 ہیں۔ البتہ یہ پیک آورز عموماً شام کے وقت میں ہی ہوتے ہیں جس دوران بھاری بجلی کے آلات جن میں اے سی، واشنگ مشین، استری وغیرہ استعمال نہیں کرنے چاہیں۔ ان گھنٹوں کو پیک آورز اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ اس وقت بجلی کی مانگ بہت زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے بجلی کی فی یونٹ قیمت نسبتاً بڑھ جاتی ہے۔ غیر ضروری آلات کے پلگ نکال دیں اگرچہ یہ بات اہم نہیں لگتی لیکن اس بات پر بجلی فراہم کرنے والے ادارے بھی زور دیتے ہیں کہ وہ آلات جن کا استعمال نہ ہو رہا ہو بند ہونے کی صورت میں ان کے پلگز بھی نکال دینے چاہئیں۔ اے سی 26 پر چلائیں ماہرین اے سی کو 26 پر چلانے کا مشورہ دیتے ہیں کیونکہ اس سے کم پر چلانے کی صورت میں بجلی کے بل میں بہت زیادہ اضافہ ہونے کا خدشہ ہے جبکہ درجہ حرارت کے حساب سے اے سی کو 26 پر چلانے سے کمرے کی کولنگ بھی مناسب ہوتی ہے۔ سرٹیفائیڈ آلات کا استعمال غیر معیاری آلات جیسے مائیکرو ویو اون یا دیگر اپلائنسز سستے تو مل جاتے ہیں مگر چلتے ہوئے بجلی زیادہ لیتے ہیں ان کے مقابلے میں سرٹیفائیڈ آلات مہنگے ہوتے ہیں لیکن بجلی کی ہر ممکن بچت کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

جشن آزادی کی تقریب میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

عمران کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے