10:19 pm
کیا اب واٹس ایپ کے ڈیلیٹ میسجز کی واپسی ممکن ہوگی؟

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)واٹس ایپ کے ڈیلیٹ شدہ میسجز کے حوالے سے خبریں صارفین نے
ہمیشہ دل چسپی سے پڑھی ہیں، اور وہ ہمیشہ یہ سوال کرتے رہے ہیں کہ کیا کبھی واٹس ایپ پر ڈیلیٹ کیے گیے میسجز کی واپسی ممکن ہوگی؟خوش خبری ہے کہ دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن اب اس نئے فیچر پر بھی کام کرنے لگی ہے، جب کہ میسیج کو ایڈٹ کرنے کے فیچر پر کام پہلے ہی سے جاری ہے۔ویب ایٹ انفو کے مطابق واٹس ایپ کے اس فیچر پر کام ہو رہا ہے، جسے ممکنہ طور پر اگلے چند ہفتوں میں آزمائشی بنیادوں پر متعارف کرا دیا جائے گا، جس کے تحت غلطی سے ڈیلیٹ کیا گیا میسیج یا دوسرا مواد واپس حاصل کیا جا سکے گا۔رپورٹ کے مطابق اس فیچر پر اکتوبر 2021 سے کام ہو رہا تھا لیکن دیگر فیچرز کی وجہ سے اس فیچر پر کام تاخیر کا شکار ہو گیا، مگر اب اس پر کام تیز کر دیا گیا ہے۔واٹس ایپ ’میسیج ایڈٹ‘ کے فیچر کو بھی متعارف کرانے جا رہا ہے، اس فیچر کے تحت صارفین کے پاس یہ آپشن ہوگا کہ بھیجے گئے میسیج کو وہ ایڈٹ کر سکیں گے۔ایک اور فیچر کے تحت واٹس ایپ اسٹیسٹس پر شیئر کیے گئے لنک کا پریویو بھی کیا جا سکے گا، واٹس ایپ بِیٹا کی جانب سے ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا گیا تھا، اسکرین شاٹ میں واضح طور پر موجودہ ٹیکسٹ اسٹیٹس اپ ڈیٹ اور آزمائشی مراحل سے گزرنے والے فیچر میں فرق دیکھا جا سکتا ہے۔تاہم یہ ابھی بھی تکمیل کے مراحل میں ہے اور سب سے پہلے یہ بیٹا ٹیسٹرز کو مہیا کیا جائے گا، اس بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ یہ عام صارفین کے لیے کب دستیاب ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے