11:43 pm
اُڑنے والی موٹرسائیکل کیسی دکھتی  ہے، جانیں یہ کب اور کہاں ملے گی؟

موٹر سائیکل کو غریب کی سواری کہا جاتا ہے ، جس پر نوجوان تو ایسے سوار ہوتے ہیں جیسے کوئی ہوائی جہاز پر بیٹھ کر اُڑ گئے ہوں۔ بڑے بوڑھے تو ان نوجوان رائیڈر کہتے
بھی رہتے ہیں موٹرسائیکل نہیں ہوائی جہاز چلاتے ہو۔ بالکل اب ایسا ہی ہوگا کیونکہ ٹیکنالوجی ایڈوانسمنٹ کی دُنیا میں اُڑنے والی موٹرسائیکل بھی متعارف کروا دی گئی ہے۔ اب ٹریفک جیم میں پھنسنے کی پریشانی لاحق نہیں ہوگی کیونکہ یہ اڑنے والی موٹرسائیکل آپ کو 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے 40 منٹ تک 100 کلوگرام وزن کے ساتھ سفر کرنے میں مدد دے گی۔ قیمت کتنی ہے؟ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس اُڑنے والی موٹرسائیکل کو خریدنے کے لئے آپ کو پاکستانی 11 کروڑ، 66 لاکھ، 58 ہزار 3 سو 52 روپے درکار ہیں۔ کمپنی کون سی ہے؟ اُڑنے والی موٹرسائیکل کو جاپانی کمپنی اے ایل آئی ٹیکنالوجی نے ''ایکس ٹوریسمو'' نامی ہوور بائیک تیار کی ہے جس کو 27 اکتوبر کو لانچ کیا گیا ہے، لیکن ابھی مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش نہیں کیا گیا۔ بیٹریاں کتنی ہیں؟ ''ایکس ٹوریسمو'' ہوور ہائبریڈ بائیک میں 4 بیٹریاں لگائی گئی ہیں جس کی مدد سے وہ اُڑنے میں مدد دیں گی۔ پروپیلر کتنے؟ اس اُڑتی ہوئی بائیک کے 6 پروپیلر ہیں، جس میں سے 2 آگے کے پہیوں کے پاس اور 4 پیچھے کی جانب ہیں جو اس کو اُڑنے کے ساتھ توازن برقرار رکھنے میں مدد دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے