12:10 am
اب گردہ بیچنے کا بھی فائدہ نہیں، آئی فون 14 کی قیمت نے صارفین کے ہوش اڑا دیے

اب گردہ بیچنے کا بھی فائدہ نہیں، آئی فون 14 کی قیمت نے صارفین کے ہوش اڑا دیے

12:10 am


موبائل فون کا استعمال آج کے دور میں اہمیت اختیار کر گیا ہے، جسے دیکھو، اس کے ہاتھ میں موبائل فون اب ایسی ہی ساتھ ہوتا ہے جیسے کہ جینے کے لیے آکسیجن۔لیکن اگر یہی موبائل آئی فون ہو جائے تو ششکے مارنے اور دوسروں کے سامنے شوبازی کرنے کا اپنا ہی مزا ہوتا ہے، خیر یہ تو ایک مذاق تھا، مگر آئی فون خریدنے کی خواہش رکھنے والے ہو
جائیں تیار، کیونکہ مارکیٹ میں آنے والے نئے آئی فون کی قیمت بھی کافی بھاری ہے۔آئی فونز کی قیمتیں عام موبائل فونز کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہیں، لیکن برانڈ ہونے کی وجہ سے آئی فون سب میں اہمیت اختیار کر جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر آئی فون کی قیمتوں سے متعلق بھی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔لیکن خبریں ہی نہیں بلکہ اب سوشل میڈیا میمز بھی آئی فون کی قیمتوں کا مذاق اڑاتی دکھائی دے رہی ہیں۔ آئی فون 14 کی قیمت صارفین کے ہوش اڑا رہی ہے، اس سال کے آخر میں آئی فون 14 سمیت کئی آئی فونز کے ماڈلز لانچ ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر چرچہ میں ہے۔آئی فون 14 کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سامنے آئی ہے، یہ قیمت ٹیکس کے بغیر ہے اور اگر پی ٹی اے ٹیکس کو شامل کیا جائے تو آئی فون 14 کی ممکنہ قیمت 5 لاکھ 60 ہزار روپے بنتی ہے یعنی ایک لاکھ روپے کا اضافہ۔آئی فون 14 کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں 16 بایونک چپ کا استمعال کی جانے کی اطلاعات ہیں، واضح رہے آئی فون 13 میں 15 بایونک چپ کا استعمال کیا گیا تھا۔آئی فون 14 کی قیمت کو دیکھ کر صارفین سمیت ہر شخص یہی کہہ رہا ہے کہ اب تو گردہ بھی بیچنا ممکن نہیں ہے۔ ایسے کئی دلچسپ اور مزاحیہ ویڈیوز بھی بنائی جاچکی ہیں جن میں صارفین نے اپنا گردہ بیچ کر آئی فون خریدا تھا۔موبائل فون صارفین اس بات کو لے کر غمزدہ ضرور ہیں کہ مہنگائی کے اس دور میں آئی فون کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ مطلب اب بات گردے سے آگے نکل گئی ہے۔جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ حکومت کی جانب سے دی جانے والی 2000 روپے کی رقم کو محفوظ کر کے میں آئی فون خریدوں گا۔ایک صارف لکھتے ہیں کہ ادھر زہر کھانے کے پیسے نہیں ہیں، اور برانڈز میسجز بھیج رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،