10:07 pm
پاکستان میں موبائل فون استعمال کرنیوالے صارفین کی تعدادکہاں تک جاپہنچی ،جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 19 کروڑ 30 لاکھ کی ریکارڈ سطح تک جبکہ تھری و فورجی صارفین کی تعداد 11 کروڑ 40 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔وفاقی وزیر امین الحق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں بتایا گیا کہ  ملک میں تھری و فورجی صارفین کی تعداد 11 کروڑ 40 لاکھ 
سے تجاوز کرچکی ہے،براڈ بینڈ سروسز استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 11 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ چکی ہے،آئی ٹی ایکسپورٹ و فری لانسرز کی تعداد و برآمدی ترسیلات میں اضافے میں رکاوٹ ایف بی آر پالیسیاں ہیں،اگر آئی ٹی کمپنیوں اور فری لانسرز کو ٹیکس مراعات سمیت دیگر سہولیات نہ دی گئیں تو یہ صنعت بند ہوجائے گی۔وفاقی وزیر سید امین الحق کی صدرات میں ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ فنڈ اور پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں مالی سال 2022/23 کیلئے یونیورسل سروس فنڈ کا 32 ارب 13 کروڑ روپے کا بجٹ منظور کیا گیا،اگنائٹ کیلئے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی مد میں 3 ارب 75 کروڑ روپے کے بجٹ کی منظوری بھی دی گئی ہے۔وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق یونیورسل سروس فنڈ نے گذشتہ 4 سال میں براڈ بینڈ سروسز فراہمی کیلئے ریکارڈ کام کیا،سال 2006 سے 2019 تک 13 برس میں یو ایس ایف کے پراجیکٹس کی تعداد 59 تک محدود رہی،سال 2019 سے اب تک براڈ بینڈ سروسز فراہمی کے 65 منصوبے شروع کیئے گئے۔سیدامین الحق کی زیر صدارت ہو نے والے وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام و پالیسی کمیٹی میٹنگ کے اجلاس میں سیکریٹری آئی ٹی، ایڈیشنل سیکریٹری فنانس، ممبر ٹیلی کام و دیگر ممبران بھی شریک ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے