04:32 pm
مائیکرو سافٹ کا ونڈوز 11  کے بعد نیا آپریٹنگ سسٹم لانے کا اعلان

مائیکرو سافٹ کا نیا ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم ابھی تمام صارفین کو دستیاب نہیں مگر کمپنی نے اس کے نئے ورژن کو متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی ہے۔

ونڈوز سینٹرل کی ایک رپورٹ کے مطابق مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 12 کو 2024 میں متعارف کرایا جاسکتا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز کے نئے آپریٹنگ سسٹم کو ہر 3 سال بعد متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔یہ مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز کی تیاری کے حوالے سے بڑی تبدیلی ہے۔مائیکرو سافٹ نے 2015 میں ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم کو متعارف کرایا تھا تو اس سے قبل ہر 3 سال میں ایک بار نئے آپریٹنگ سسٹم کو پیش کیا جاتا تھا۔ونڈوز 10 کو ہر سال 2 بار بڑے فیچرز سے اپ ڈیٹ کیا جاتا تھا اور اس وقت کمپنی کے عہدیداران کا کہنا تھا کہ ونڈوز 10 کے بعد کوئی نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف نہیں کرایا جائے گا۔مگر 2021 میں مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کو متعارف کرایا اور ونڈوز 12 کی تیاری بھی شروع کردی ہے۔مائیکرو سافٹ نے اس حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا اور فی الحال ونڈوز 11 کو ہر صارف تک پہنچانے کے لیے کام کیا جارہا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا