02:03 pm
انٹرنیٹ کی دنیا پر اپنے قدم جمانے والا سب سے بڑاپلیٹ فارم

بیجنگ(نیوز ڈیسک)ٹک ٹاک اب سوشل میڈیا ایپ سے بڑھ کر بھی انٹرنیٹ کی دنیا پر اپنے قدم جمانے میں مصروف ہے
گوگل کے اندرونی ڈیٹا کے مطابق 25 سال کی عمر کے لگ بھگ 40 فیصد افراد گوگل سرچ اور میپس کے مقابلے میں سرچنگ کے لیے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کو ترجیح دیتے ہیں۔ٹک ٹاک اس وقت دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ ہے اور گزشتہ چند سال کے دوران اس کے صارفین کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔درحقیقت ٹک ٹاک نے اپنی حریف ایپس انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ کو بھی مختصر ویڈیو کے فیچر کاپی کرنے پر مجبور کردیا۔اب گوگل کے ایک عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ ٹک ٹاک نے نوجوان افراد میں انٹرنیٹ سرچز کا رجحان بھی بدلنا شروع کردیا ہے جس نے گوگل کو فکرمند کردیا ہے۔گوگل کے سنیئر نائب صدر پربھارکر راگھون نے ایک کانفرنس میں بتایا کہ گوگل کے اندرونی ڈیٹا کے مطابق 40 فیصد کے لگ بھگ نوجوان اگر کوئی چیز یا جگہ تلاش کررہے ہوتے ہیں تو وہ گوگل میپس یا سرچ کی بجائے ٹک ٹاک یا انسٹاگرام کا رخ کرتے ہیں۔گوگل نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے منصوبہ بندی بھی کی ہے اور سرچ انجن میں ایسی تبدیلیوں پر غور کیا جارہا ہے جو نوجوانوں کی توجہ کھینچ سکیں۔گوگل کے عہدیداران کے مطابق اس وقت ہمیں مختلف ذرائع سے مسابقت کا سامنا ہے جن میں جنرل اور اسپیشلائزڈ سرچ انجنز کے ساتھ ساتھ ایپس بھی شامل ہیں۔اس سے قبل ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ ٹک ٹاک پلیٹ فارم یوٹیوب کے لیے بھی خطرہ بنتا جارہا ہے۔ایک اندازے کے مطابق 2024 تک ٹک ٹاک اشتہاری آمدنی کے معاملے میں یوٹیوب کو پیچھے چھوڑ دے گا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے