06:26 pm
ایک شخص میں بیک وقت کورونا، منکی پاکس اور ایچ آئی وی کی تشخیص

روم (نیوز ڈیسک)اٹلی کے رہائشی ایک شخص میں ایک ساتھ کورونا، منکی پاکس اور  ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی ہے۔غیر ملکی
میڈیا کے مطابق اٹلی کے 36 سالہ شخص میں ایک ساتھ کورونا، منکی پاکس اور ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی ہے۔جرنل انفیکشن میں شائع رپورٹ کے مطابق متعلقہ شخص میں غیر ملکی دورے کے بعد بخار، گلے میں سوزش اور دیگر علامتیں پائی گئیں اور جب اس کا ٹیسٹ کیا گیا تو کووڈ کی تصدیق ہوئی۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ کورونا کی تصدیق کے ساتھ متاثرہ شخص کو منکی پاکس کی علامتیں بھی ظاہر ہونا شروع ہوگئی تھیں جس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسے اسپتال میں علاج کے لیے داخل کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق متاثرہ شخص کو کچھ دن اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعدکووڈ اور منکی پاکس کے ٹیسٹ منفی آنے پر گھر روانہ کر دیا گیا تاہم اس کے ساتھ اس شخص میں ایچ آئی وی بھی رپورٹ ہوا جو ابتدائی مراحل میں ہے۔جرنل انفیکشن میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متاثرہ شخص فائزر ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوا چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 