08:02 pm
18 سال بعد فیس بک نے صارفین کی بڑی مشکل کا حل پیش کردیا

میٹا کی جانب سے فیس بک یا انسٹاگرام کے ایسے صارفین کو لیے سپورٹ فراہم کرنے کا عمل آسان بنانے کا فیصلہ کیا ہے جن کے اکاؤنٹس یا پوسٹس کو ڈیلیٹ کردیا جاتا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کے نائب
صدر برینٹ ہیرس نے بتایا کہ کمپنی کی جانب سے کسٹمر سروس سپورٹ پر کافی کام کیا جارہا ہے۔درحقیقت فیس بک کے قیام کے 18 سال بعد میٹا نے کسٹمر سروس ڈویژن کو تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ابھی یہ واضح نہیں کہ کسٹمر سروس ڈویژن کیا کام کرے گا۔2021 میں کمپنی نے لائیو چیٹ سپورٹ پروگرام کی آزمائش شروع کی تھی اور کچھ صارفین ضرورت پڑنے پر میٹا سے تعلق رکھنے والے کسی عہدیدار سے بات کرسکتے تھے۔اس وقت کمپنی نے بتایا تھا کہ یہ پہلی بار ہے جب فیس بک میں لاک اکاؤنٹس پر صارفین کو رئیل ٹائم میں مدد فراہم کی جارہی ہے۔فیس بک نے کسٹمر سروس ڈویژن کے حوالے سے ابھی کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے کسٹمر سپورٹ کو بہتر کرنے کا سلسلہ اس کے اوور سائیٹ بورڈ کے فیڈ بیک کا نتیجہ ہے۔فیس بک کے اس خودمختار ادارے کو میٹا کے فیصلوں کی مانیٹرنگ اور بدلنے کے لیے قائم کیا گیا تھا اور اب تک اسے 10 لاکھ کے قریب افراد کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں