02:14 pm
شایقین کیلئے بڑی خبر۔۔۔۔پب جی گیم مقابلوں کا فائنل، فاتح کو کتنا بڑا انعام ملا ۔۔۔؟جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے

لاہور (نیوز ڈیسک )لاہور میں پب جی گیم کے مقابلوں کا فائنل کھیلا گیا، فائنل جیتنے والی ٹیم کو انتظامیہ کی جانب سے 15لاکھ روپے
انعام دیا گیا۔کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے لاہور قلندرز کے سی ای او رانا عاطف نے بھی پب جی فائنل کی تقریب میںخصوصی طور پر شرکت کی۔لاہور کے مقامی ہوٹل میں کھیلے گئے پب جی کے فائنل میں 16 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، آخری مرحلے میں دو رکنی ٹیم کو فاتح قراردیا گیا۔فاتح ٹیم کو 15 لاکھ روپے نقد انعام سے نواز گیا جبکہ دیگر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے انہیں بھی 40 لاکھ روپے کے انعامات دئیے گئے۔پب جی کے کنٹری ہیڈ خاور نعیم، سی ای او عزیر اورلاہور قلندرز کے سی ای او رانا عاطف کا کہنا تھا کہ نوجوانوں نے اس سنسنی خیز گیم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے، ایسے کھیلوں کا فروغ ہونا چاہیے۔پب جی فائنل مقابلوں کے موقع پر کھلاڑیوں کی تفریح کیلئے میوزیکل پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جہاں منتظمین کا کہنا تھا کہ پب جی کے مقابلے ہرسال باقاعدگی سے منعقد کیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں